رپورٹ کےمطابق اگلے ایک ہفتے کے لیے پٹرول کی قیمت میں 4 روپے فی لٹر کمی کر دی گئی ہے، نئی قیمت 373 روپے 78 پیسے فی لٹر مقرر کر دی گئی ہے۔
دوسری جانب ڈیزل کی قیمت میں بھی 2 روپے کمی کی گئی جس سے نئی قیمت 378 روپے 78 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔
قیموں میں کمی کا اطلاق آج رات12 بجے سے ہوگا،، دوسری جانب پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔