Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

افغان کرکٹر راشد خان رشتہ ازدواج میں منسلک

افغان کرکٹر راشد خان رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ راشد خان کی شادی کی تقریب 3 اکتوبر کو افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہوئی جس میں ساتھی کرکٹرز اور دیگر افراد نے شرکت کی۔ افغان کرکٹر کی شادی کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہو گئی ہیں اور انہیں زندگی کا […]

ہانگ کانگ سپر سکسز ٹورنامنٹ: فہیم اشرف پاکستانی ٹیم کے کپتان نامزد

ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ کیلئے آل راؤنڈر فہیم اشرف کو پاکستانی ٹیم کا کپتان نامزد کر دیا گیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آل راؤنڈر فہیم اشرف ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں 7 رکنی پاکستانی سکواڈ کی قیادت کریں گے۔ ٹورنامنٹ یکم […]

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان رہا جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز ٹریڈنگ کا اختتام مثبت زون میں ہوا جس کے باعث سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس 810 پوائنٹس اضافے کیساتھ 83 ہزار 531 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا ہے۔ واضح رہے […]

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 18 ڈالرز اضافے کیساتھ 2660 ڈالرز ہوگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1800 روپے جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں 1543 روپے کا […]

دلکش رنگوں والی روزیٹ نیبیولا کی تازہ تصویر جاری

 امریکا کی نوائر لیب کے ڈارک انرجی کیمرا سے روزیٹ نیبیولا کی عکس بند کی گئی رنگ برنگی تصویر جاری کر دی گئی۔ مختلف رنگوں سے بھری یہ نیبیولا زمین سے تقریباً 5000 نوری برس کے فاصلے پر موجود مونسیروس جھرمٹ میں واقع ہے اور اپنی خوبصورتی اور تفصیلی خد و خال کی وجہ سے […]

گوگل سرچ انجن میں نئے اے آئی فیچرز شامل

گوگل نے اپنے سرچ انجن میں اے آئی کی حامل متعدد اپ ڈیٹس کا اعلان کیا ہے جسے ادارے نے اب تک کی سب سے اہم سرچ اپ ڈیٹس میں سے قرار دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان حالیہ فیچرز ان فیچرز میں برطانیہ میں اینڈرائیڈ اور آئی او ایس دونوں پر گوگل ایپ کے […]

ایکس کی مالیت پورے ادارے کی قیمت خرید سے بھی کم ہوگئی

 امریکی ملٹی نیشنل فنانس سروس Fidelity Investments نے ایلون مسک کے X میں اپنے حصص کی قدر میں نمایاں کمی کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس جسے ایلون مسک نے 44 بلین ڈالرز میں خریدا تھا، Fidelity Investments کے حصص میں کمی کے بعد اس کی مالیت خریدی گئی قیمت کے ایک چوتھائی […]

یوٹیوب نے شارٹس ویڈیوز کا دورانیہ بڑھا دیا

ٹک ٹاک کی مقبولیت نے یوٹیوب کو مختصر ویڈیوز پر مبنی فیچر شارٹس متعارف کرانے پر مجبور کیا جس میں صارف ایک منٹ طویل ویڈیوز پوسٹ کرسکتے ہیں، مگر اب یوٹیوب شارٹس کے دورانیے کو کچھ بڑھایا جا رہا ہے۔ 15 اکتوبر سے گوگل کے اس پلیٹ فارم میں ویڈیوز کا دورانیہ ایک منٹ سے […]

فیس بک اور انسٹاگرام ریلز کو ازخود ترجمہ کرنے کے فیچر کی آزمائش

میٹا کی جانب سے فیس بک اور انسٹاگرام پر ریلز کو آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) کی مدد سے ازخود دوسری زبانوں میں ترجمہ کرنے کے فیچر کی آزمائش شروع کر دی گئی۔ اے آئی ٹیکنالوجی کو گزشتہ چند سال میں وسعت دے کر اسے ہر سوشل میڈیا ایپ اور ویب سائٹ کا حصہ بنایا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More