faisaljee – صفحہ 116 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

معدے اور آنتوں کی صحت نفسیات پر کیا اثرات مرتب کرتی ہے؟

متعدد تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ آپ جو کھاتے ہیں اس کا براہ راست اثر آپ کی ذہنی صحت پر پڑتا ہے۔ ڈاکٹر ڈینیئل ایمن جو کیلیفورنیا میں ماہر نفسیات اور برین امیجنگ کے محقق ہیں، نے کہا کہ الٹرا پروسیسڈ فوڈز کی زیادہ مقدار ڈپریشن کے خطرے کو نمایاں طور پر بڑھا سکتی […]

سکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیوں میں 15 خوارجی ہلاک، 4 جوان وطن پر قربان ہوگئے

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں کے دوران 15 خوارج کو ہلاک کر دیا، فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوان وطن پر قربان ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقہ ہتھالہ میں خفیہ معلومات پر آپریشن کیا گیا، آپریشن […]

پاکستان کے قرضوں کا حجم 71 ہزار ارب سے متجاوز، ہر شہری 3 لاکھ سے زائد کا مقروض

پاکستان کے قرضوں کا حجم 71 ہزار ارب سے تجاوز کر گیا، ہر شہری 3 لاکھ روپے سے زائد کا مقروض ہو گیا۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کے قرضے ایک سال میں 10 فیصد اور ایک ماہ میں 1.8فیصد بڑھے، پاکستان کا مقامی قرض 42 ہزار 588 ارب روپے […]

صحرائے چولستان میں ٹرک ریس جرمن ٹیم نے جیت لی

صحرائے چولستان میں ٹرک ریس کے غیر حتمی نتائج آ گئے۔ 50 کلومیٹر ٹریک پر جرمن ٹیم پہلے نمبر پر آگئی، جرمن ٹیم نے 50 کلومیٹر کا فاصلہ 17 منٹ 23 سیکنڈز میں طے کیا، ٹرک ریس میں سید غضنفر آغا دوسرے اور سمیر ملک تیسرے نمبر پر آئے۔ ٹرک مقابلوں میں 4 ٹرکوں نے […]

پنجگور میں فائرنگ سے 2افراد جاں بحق ہو گئے

بلوچستان کے ضلع پنجگور میں فائرنگ سے 2افراد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق واقعہ بونستان کے علاقے میں پیش آیا، فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے،جاں بحق افراد کی شناخت عبد اللہ اور د ل مر اد کے نام سے ہوئی۔ دوسری جانب پولیس نے جائے وقوعہ پر […]

سیارچہ زمین پر گر کر تباہی پھیلا سکتا ہے: ناسا کا انکشاف

امریکی خلائی ادارے ناسا نے انکشاف کیا ہے کہ سات سال بعد 22 دسمبر 2032ء کو’’ YR4 2024‘‘ نامی سیارچہ (asteroid) زمین پر گر کر وسیع پیمانے پر تباہی پھیلا سکتا ہے۔ اس سیارچے کی لمبائی چوڑائی دو وہیل کے برابر ہے، گرنے کی شدت 8 میگا ٹن کے برابر ہوگی یعنی ہیروشیما پر گرنے […]

سائنسدانوں کا ذیلی ایٹمی ذرا نیوٹرینو کا پتہ لگانے کا دعویٰ

سائنسدانوں کی ایک بین الاقوامی ٹیم نے اٹلی کے جزیرہ سسلی کے قریب بحیرہ روم میں زیر تعمیر آبزرویٹری کا استعمال کرتے ہوئے نیوٹرینو نامی ذیلی ایٹمی ذرہ کا پتہ لگانے کا دعویٰ کیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ ذیلی ایٹمی ذرات کائنات میں پیش آنے والے ستاروں کے پھٹنے، بلیک ہولز […]

بابر کی انگلش کمزور، بات چیت میں مشکل ہوتی تھی: ہرشل گبز

سابق جنوبی افریقی کرکٹر ہرشل گبز نے کہا ہے بابر اعظم کی انگلش کمزور ہے، بات چیت میں مشکل ہوتی تھی۔ سابق جنوبی افریقی کرکٹر ہرشل گبز نے پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز کے ساتھ اپنے گزارے ہوئے وقت کی یادوں کو شیئر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بابراعظم کی انگلش اتنی اچھی […]

چیمپئنز ٹرافی: ٹورنامنٹ سے باہر ہونے والے بدقسمت کھلاڑی

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغاز 19 فروری سے ہو رہا ہے، ایونٹ میں شامل 8 ٹیموں کی جانب سے بھرپور تیاریاں جاری ہیں لیکن بد قسمتی سے کئی ٹیمیں اپنے اہم ترین کھلاڑیوں کے بغیر ہی میدان میں اتریں گی۔ ایونٹ شروع ہونے سے قبل ہی متعدد کھلاڑی مختلف وجوہات، خصوصاً انجری […]

آسٹریلیا کو ون ڈے سیریز میں سری لنکا کے ہاتھوں کلین سویپ

سری لنکا نے دوسرے ون ڈے میچ میں بھی آسٹریلیا کو 174 رنز سے شکست دے کر کلین سویپ کر دیا۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں 282 رنز کے تعاقب میں آسٹریلوی ٹیم 25 ویں اوور میں 107 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ آسٹریلیا کے سٹیو سمتھ 29، جوش انگلس 22 اور ٹریوس ہیڈ […]