بروقت اقدامات: جون میں بجلی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا: ترجمان پاور ڈویژن
بجلی صارفین کیلئے خوشخبری سنا دی گئی، ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق بروقت موثر اقدامات سے جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔ ترجمان نے کہا کہ بجلی صارفین کو 5 سے 6 روپے فی یونٹ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے بوجھ سے بچا لیا گیا ہے، ایل این جی کی بندش اور […]
