کوئٹہ تفتان بین الاقوامی شاہراہ پر ریت کے ٹیلے جمع ہونے لگی

نوکنڈی:کوئٹہ تفتان بین الاقوامی شاہراہ پر تیز ہواں کے باعث ریت کے بڑے بڑے ٹیلے سڑک پر جمع ہونے سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہونے کے بعد مکمل طور پر بند ہو گئی ہے، جس کے باعث ٹرانسپورٹرز، زائرین اور عام مسافروں کو آمدورفت میں شدید مشکلات اور ہولناک روڈ حادثات کے خطرات کا […]

ڈیرہ بگٹی بکرا منڈی میں پولیس نے عوام کیلئے شربت اور ٹھنڈے پانی کا انتظام کردیا گیا

ڈیرہ بگٹی (این این آئی) ڈی آئی جی سبی رینج میر پرویز خان عمرانی اور ڈی پی او ڈیرہ بگٹی ضیاءالحق مندوخیل کی خصوصی ہدایات پر ڈیرہ بگٹی مالپڑی بکرا منڈی میں عوام کی سہولت کے لیے مفت شربت اور ٹھنڈے پانی کا کیمپ قائم کر دیا گیا ہے۔کیمپ میں بکرامنڈی آنے والے غریب افراد، […]

حکومت بلوچستان کی مون سون سیزن اور ممکنہ شدید موسمی خطرات کے پیش نظر جامع کنٹی جنسی پلان کی منظوری

کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے مون سون سیزن 2026 اور ممکنہ شدید موسمی خطرات کے پیش نظر جامع کنٹی جنسی پلان کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ پیر کے روز وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت پروانشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ کمیشن کے اہم اجلاس میں کیا گیا اجلاس میں صوبے کو درپیش ممکنہ […]

خضدار‘دفعہ 144 نافذ ‘بھوسے کی ضلع سے باہر منتقلی پر مکمل پابندی عائد

خضدار(بیورورپورٹ)خضدارانتظامیہ کی جانب سے دفعہ 144 نافذ کرکے بھوسے کی ضلع سے باہر منتقلی پر مکمل پابندی عائد کرنے کے باوجود بھوسے سے لدے ٹرکوں کی کراچی اور اندرونِ سندھ منتقلی کا سلسلہ بدستور جاری ہےاس کھلے عام قانون شکنی پر مقامی تاجر مالدار اور مال مویشی پال حضرات شدید پریشان ہیں اور انہوں نے […]

خاران شہر میں چوری وڈکیٹی کے واردات تھم نہ سکا آئے

خاران (رپورٹ محمدعیسی محمدحسنی ) خاران شہر میں چوری وڈکیٹی کے واردات تھم نہ سکا آئے روز چوری سے عوام کی مال محفوظ نہیں ہیں گزشتہ رات نامعلوم مسلح افراد نے بازار کے ہندومحلہ میں ہندو براددری کے دکانوں کو اسلحہ کے زور پر نقدی موبائل اور دیگر سامان لیکر بآسانی فرار ہونے میں کامیاب […]

اوستہ محمد ‘پینے کے صاف پانی کی شدید قلت ‘مین پائپ لائن جا بجا ٹوٹ پھوٹ کا شکار

استا محمد (نامہ نگار حنیف بلوچ )استا محمد شہر میں پینے کے صاف پانی کی شدید قلت مین پائپ لائن جا بجا ٹوٹ پھوٹ کا شکار پانی کی سپلائی منقطع ہوگئی شہری پانی کی بوند بوند کے لیے ترس گئے قیامت خیز گرمی میں صارفین شدید ذہنی کوفت میں مبتلا فنڈز کی عدم دستیابی کی […]

پاکستان کی ثالثی میں امریکا کے ساتھ مذاکرات کا عمل آگے بڑھ رہا ہے: ایران

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان بات چیت پاکستان کی ثالثی کے ذریعے جاری ہے اور دونوں فریقین نے ایران کی حالیہ تجویز پر اپنے اپنے ردعمل اور آراء بھی ارسال کر دی ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایران کی جنگ کے خاتمہ […]

شہباز شریف سے بانی فریڈم ہولڈنگ کارپوریشن کی ملاقات، اقتصادی امور پر گفتگو

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے فریڈم ہولڈنگ کارپوریشن کے بانی، چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر تیمور تورلوف کی وفاقی دارالحکومت میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وفاقی وزیر برائے آئی ٹی محترمہ شزہ فاطمہ خواجہ، وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی، وزیرِاعظم کے معاونِ خصوصی طارق فاطمی، معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون […]

ایران دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا: مسعود پزشکیان کا امریکی دھمکیوں پر سخت ردعمل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مبینہ جنگی دھمکیوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کسی دباؤ، دھونس یا دھمکی کے سامنے نہیں جھکے گا اور نہ ہی اپنی سلامتی اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتا کرے گا۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کو خطاب کرتے ہوئے […]

کرپشن، بدعنوانی عروج پر، کے پی میں گورننس نام کی چیز نہیں: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ ‏خیبر پختونخوا میں گورننس نام کی چیز نہیں، کرپشن اور بد عنوانی عروج پر ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں شاہانہ اخراجات کیے جا رہے ہیں اور سیاست پر عوامی پیسہ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P