Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

صحبت پور، چور ایک گھر سے بیل چوری کرکے لے گئے

صحبت پور (آن لائن) چور ایک گھر سے بیل چوری کرکے لے گئے پولیس تھانہ شہید ملک محمد علی کی حدود پولیس چوکی جیانی ڈپ سے نامعلوم چوروں نے استاد امان اللہ کے گھر سے اعلی نسل کا بیل چوری کر لیا جسکی فوری طور پر طلاع چوکی انچارج حبیب اللہ کھوسہ کو دی گئی […]

لوکل کونسلزڈسٹرکٹ کوئٹہ کی نئی حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرست جاری

کوئٹہ (آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے ڈسٹرکٹ کوئٹہ کے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرستیں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کوئٹہ/ کنوینر حلقہ بندی کمیٹی نے شائع کر دی ہے۔ اس سلسلے میں مجوزہ ابتدائی حلقہ بندیوں پر اعتراضات 15اپریل تا 29اپریل 2026 تک حلقہ بندی اتھارٹی جو کہ ریجنل الیکشن کمشنر کوئٹہ ڈویژن […]

دکی ‘مقامی کوئلہ کان میں حادثہ ‘ایک کانکن جاں بحق اور 2 زخمی

کوئٹہ (سٹی رپورٹر)دکی کے علاقے میں مقامی کوئلہ کان میں حادثے کے دوران ایک کانکن جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دکی میں مقامی کوئلہ کان میں کوئلہ نکالتے ہوئے ٹرالی کی زد میں آکر کانکن نعمت اللہ سکنہ قلعہ سیف اللہ جاں بحق جبکہ اختر شاہ اور ابراہیم زخمی […]

کرایہ داروں کی رجسٹریشن کو لازمی قرار دیا گیا ہے، حکومت بلوچستان

کوئٹہ (آن لائن) حکومت بلوچستان نے امن و امان کی صورتحال کو مزید موثر بنانے کے لیے کرایہ داروں کی رجسٹریشن کو لازمی قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ بغیر شناختی کارڈ کے کسی بھی فرد کو کرایہ پر رہائش فراہم نہیں کی جا سکے گی۔حکام کے مطابق Balochistan Restriction of Rented Buildings (Security) […]

کوئٹہ ‘ سکول کے اوقات میں ہیوی ٹریفک ، واٹر ٹینکر اور ڈمپر گاڑیوں کا داخلہ شہر میں ممنوع قرار

کوئٹہ (آن لائن) ایس ایس پی ٹریفک پولیس کوئٹہ مرزا بلال حسن نے کہا ہے کہ سکول کے اوقات میں ہیوی ٹریفک ، واٹر ٹینکر اور ڈمپر گاڑیوں کا داخلہ شہر میں مکمل بند ہوگا کم عمر ڈرائیونگ پر پابندی ہوگی اور ڈرائیور گاڑیاں چلاتے وقت ایچ ٹی وی لائسنس ہمراہ رکھے اور تیز رفتاری […]

بلوچستان کے طلبہ کیلئے حکومت پنجاب کا470 سکالر شپس فراہم کرنے کا اعلان

کوئٹہ (آن لائن) حکومت پنجاب نے بلوچستان کے ذہین طلبہ و طالبات کے لیے 470 اسکالرشپس فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے لیے بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ نے صوبے کے ہونہار طلباءسے درخواستیں طلب کر لی ہیں اس احسن اقدام پر بلوچستان کے عوام نے وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا […]

ناقص اور مضر صحت خوراک کے خاتمے کیلئے بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاو¿ن

کوئٹہ: ناقص اور مضر صحت خوراک کے خاتمے کیلئے بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاو¿ن بلا تعطل جاری ہے۔ حالیہ کارروائیوں کے دوران کوئٹہ، قلعہ سیف اللہ، خضدار، گوادر اور کچلاک میں فوڈ سیفٹی ٹیموں نے مختلف مراکز کا معائنہ کیا۔ترجمان بی ایف اے کے مطابق مجموعی کارروائیوں کے دوران 2 کارخانے سیل جبکہ 27 […]

ہماری بندرگاہوں کو خطرہ ہوا تو خطے میں کوئی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گی: ایرانی فورسز

ایرانی فورسز کا کہنا ہے کہ ہماری بندرگاہوں کو خطرہ ہوا تو خطے میں کوئی بندرگاہ محفوظ نہیں رہے گی۔ ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی قدس فورس کے کمانڈر اسماعیل قانی نے آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی کے بعد امریکا اور اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ خطے سے خالی ہاتھ واپس جائیں […]

راجپال یادیو نے شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’اوم شانتی اوم‘ میں کام کیوں نہیں کیا؟

بالی ووڈ کے معروف کامیڈین اداکار راجپال یادیو نے ایک پرانا راز کھولتے ہوئے بتایا ہے کہ انہوں نے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی مشہور فلم اوم شانتی اوم میں کام کیوں نہیں کیا؟ ایک حالیہ انٹرویو میں راجپال یادیو نے انکشاف کیا کہ اس فلم کی پروڈکشن بابی چاؤلہ سنبھال رہے تھے، جنہوں […]

ایران امریکا مذاکرات میں پاکستان نے اہم اور مثبت کردار ادا کیا: امریکی نائب صدر

امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس نے پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات میں پاکستان نے اہم اور مثبت کردار ادا کیا۔ ایک بیان میں جے ڈی وینس نے کہا کہ وہ فیلڈ مارشل عاصم منیر اور شہباز شریف کو خاص کریڈٹ دینا چاہتے ہیں، […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More