پاکستان خود مختار ملک، کسی کا تابع نہیں، امریکا ایران معاہدے کیلئے پرامید ہیں: پوتن

روسی صدر نے بھارت کے گودی میڈیا کو آئینہ دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بڑا خود مختار ملک ہے، کسی کا تابع نہیں۔ روسی صدر پوتن نے پاکستان مخالف سوال پر بھارتی صحافی کو لاجواب کردیا، روسی صدر نے کہا کہ پاکستان بڑا خود مختار ملک ہے، کسی کا تابع نہیں، امید ہے امریکا […]

سپریم جوڈیشل کونسل، پالیسی ساز کمیٹی اور عدالتی کمیشن کے اجلاس طلب

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ افریدی نے تین اعلیٰ سطح کے اجلاس 11جون کو طلب کرلیے۔ ہائیکورٹس کے ججز کے خلاف شکایات پر غور کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل، سائلین کو بروقت انصاف کی فراہمی یقینی بنانے سے متعلق قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی اور ہائیکورٹس میں نئے ججز کی تقرریوں اور موجودہ ہائیکورٹس کے ججز […]

بھارتی فوج کی 11 مقامات پر لوگوں کو بنگلہ دیش دھکیلنے کی کوششیں ناکام

بنگلہ دیشی حکام نے بتایا ہے کہ بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے 11 سرحدی مقامات سے 129 افراد کو بنگلہ دیشی علاقے میں دھکیلنے کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا۔ بنگلہ دیشی بارڈر فورس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی غیر قانونی […]

یوکرینی صدر کا پوتن کو کھلا خط، مکمل جنگ بندی پر آمادگی کا اظہار

یوکرین کے صدر زیلنسکی نے روسی صدر پیوٹن سے جنگ ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے دوطرفہ ملاقات کی پیشکش بھی کردی۔ خبر ایجنسی کے مطابق صدر زیلنسکی نے روسی صدر کو خط میں لکھا کہ لڑائی بہت ہوچکی، اب پوتن کو فیصلہ کرنا ہے، یوکرین مذاکرات کے دوران جنگ بندی کے لیے تیار ہے۔ […]

حکومت اور پی پی میں اختلافات برقرار

بجٹ 27-2026ء سے متعلق بجٹ تجاویز پر حکومت اور اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں اختلافات برقرار ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی پی اور حکومت کے درمیان مذاکرات میں تاحال کوئی پیشرفت نہیں ہوسکی ہے، اب معاملہ سینئر قیادت کی سطح پر زیر بحث آئے گا۔ ذرائع کے مطابق پی پی اور […]

حملوں میں جانی نقصان؛ کویت کا ایران کے سفارت کاروں کو 24 گھنٹوں میں ملک چھوڑنے کا حکم

کویت نے ایرانی سفارتی مشن کے دو ارکان کو ناپسندیدہ شخصیات قرار دے کر ملک بدر کردیا۔ 24 گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنا ہوگا۔ عرب میڈیا کے مطابق کویتی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈرون حملوں پر ایرانی ناظم الامور کو طلب کرکے باضابطہ طور پر سخت احتجاج بھی ریکارڈ کرایا گیا ہے۔ کویتی […]

صدر زرداری کی حکومت سازش کے تحت ختم نہ کی گئی ہوتی تو دیامر بھاشا ڈیم بن چکا ہوتا، بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ صدر آصف علی زرداری کی حکومت سازش کے تحت ختم نہ کی گئی ہوتی تو دیامر بھاشا ڈیم بن چکا ہوتا۔ دیامر میں انتخابی جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نےمطالبہ کیا کہ وفاق پی ایس ڈی پی سے پہلے […]

عامر خان تیسری مرتبہ دولہا بننے کیلئے تیار، شادی کب ہوگی؟

بالی ووڈ سُپر اسٹار عامر خان تیسری مرتبہ دولہا بننے کی تیاری کر رہے ہیں، ان کی شادی کے حوالے سے بڑی خبر سامنے آگئی۔  بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 61 سالہ اداکار آئندہ ماہ اپنی گرل فرینڈ گوری سپراٹ کے ساتھ تیسری شادی کرنے جا رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق یہ شادی 5 جولائی […]

امریکا کی کئی ممالک پر نئے ٹیرف کی تجویز، پاکستان بھی شامل

امریکی تجارتی نمائندہ دفتر نے جبری مشقت کے خلاف مؤثر اقدامات نہ کرنے کے الزام پر پاکستان سمیت 60 ممالک پر نئے ٹیرف عائد کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ عالمی خبر رساں اداروں کے مطابق مجوزہ ڈیوٹیز 10 سے 12.5 فیصد تک ہوں گی اور حتمی فیصلے سے قبل عوامی رائے اور سماعت کا […]

آئی فون 18 سے متعلق اب تک کی سب سے بڑی لیکس!

ایپل کی آئندہ فلیگ شپ ڈیوائس کی ریلیز میں ابھی وقت ہے لیکن اس سے متعلق لیکس سامنے آنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ حال ہی میں سامنے آنے والی خبریں اگر سچ ثابت ہوئیں تو آئی فون 18 پرو گزشتہ کئی برسوں کی سب سے بڑی اپ گریڈ ثابت ہو سکتا ہے۔ انتہائی طاقتور […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P