دنیا کا سب سے معمر خشکی کا جانور جوناتھن نامی کچھوا 194 سال کا ہوگیا

دنیا کا سب سے معمر اور تاحال زندہ خشکی پر رہنے والا جانور جوناتھن نامی ایک کچھوا ہے، جس کی عمر 194 سال ہوگئی ہے اور اسے باضابطہ طور پر گنیز ورلڈ ریکارڈز نے ایک زندہ علامت قرار دیدیا ہے۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق جوناتھن کا بنیادی تعلق بحرہند میں مشرقی افریقہ کے قریب […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 جون سے بڑی کمی کا امکان

وزیراعظم کی سخت ہدایات کے پیش نظر ملک میں 20 جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے۔ وزیراعظم کی سخت ہدایت کے بعد پیٹرولیم ڈویژن، پی ایس اور اوگرا کے ورکنگ پیپر کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات 55روپے فی لیٹر سے زائد سستی ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم […]

ایران نے سوئٹزرلینڈ مذاکرات میں شرکت سے متعلق فیصلہ مؤخر کر دیا

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے عرب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈ کے دورے سے متعلق تاحال کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنا ایران کی ذمہ داری ہے اور اس معاملے میں کسی بیرونی فریق کے کردار کی ضرورت نہیں۔ […]

صرف ایک ریل سے 76 لاکھ بھارتی روپے، انفلوئنسر اوری نے اپنی ہوشربا کمائی بتادی

معروف بھارتی سوشل میڈیا انفلوئنسر اورہان اوترامانی، جو اوری کے نام سے مشہور ہیں، نے اپنی ڈیجیٹل شہرت اور آمدن سے متعلق ایسے انکشافات کیے ہیں جنہوں نے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ اوری نے ایک حالیہ پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ وہ سوشل میڈیا کے ذریعے لاکھوں روپے کماتے ہیں۔ ان […]

کرسٹیانو رونالڈو کی افتتاحی میچ میں مایوس کن کارکردگی، پرتگال کو بڑا دھچکا

فیفا ورلڈ کپ 2026ء میں پرتگال کے افتتاحی میچ کے بعد اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو شدید تنقید کی زد میں آ گئے۔ جمہوریہ کانگو کے خلاف کھیلے گئے میچ میں رونالڈو اپنی شاندار کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے جس کے بعد ماہرین اور شائقین کی جانب سے ان کی فارم اور قومی ٹیم میں کردار […]

فاطمہ ثناء نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں کئی ریکارڈز اپنے نام کرلیے

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء نے شاندار آل راؤنڈ کھیل پیش کرتے ہوئے ایک منفرد ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقا کے خلاف آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میچ میں فاطمہ ثناء کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کے باجود پاکستان ٹیم کو دو وکٹوں سے شکست […]

امن معاہدے کی خلاف ورزی، جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملے میں 3 افراد شہید

جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں کا سلسلہ جاری ہے، جہاں تازہ ڈرون حملے میں مزید تین افراد شہید ہو گئے۔ لبنانی میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان کے علاقے کفر تبنیت میں ایک گاڑی کو اسرائیلی ڈرون نے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں تین افراد شہید ہوئے۔ رپورٹس کے مطابق حملے کے بعد اموات میں […]

امریکا نے ایران کی سمندری ناکہ بندی ختم کر دی

ایران امریکا امن ڈیل پر دسختط سے پہلے ہی جمعے کو امریکا نے ایران کی سمندری ناکہ بندی ختم کر دی۔ ایرانی خام تیل لے جانے والا تیسرا ٹینکر امریکی بحری ناکہ بندی کے دائرے سے نکل گیا۔ تیل بردار جہازوں کی نگرانی کرنے والی ویب سائٹ ٹینکرز ٹریکرز نے امریکی سمندری ناکہ بندی ختم […]

بلوچستان کا بجٹ پیش کردیا گیا، حجم 1089 ارب روپے ہے، وزیر خزانہ بلوچستان

بلوچستان اسمبلی میں وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے بجٹ پیش کردیا، سال 2026-27 کے بجٹ کا مجموعی حجم 1089 ارب روپے ہے۔ صوبائی وزیر خزانہ میر شعیب نوشیروانی نے کہا کہ مشکل حالات میں سرکاری مراعات میں کمی کو یقینی بنایا ہے، بجٹ میں ہماری ترجیحات تعلیم، صحت اور امن وامان ہے، حکومت صوبے کی ترقی کےلیے […]

کوئٹہ میں 18 نئی گرین بسوں اور الیکٹرک بس سروس کا اعلان کردیا

کوئٹہ: صوبائی وزیر خزانہ شعیب نوشیروانی نے نئے مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کرتے ہوئے ایوان کو بتایا کہ ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر معیشت کی ترقی اور خوشحالی کے لیے ملکی اور صوبائی دونوں سطحوں پر ایک اہم کردار ادا کرتا ہے. انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت صوبے بھر میں ٹرانسپورٹ سروسز کو اپ گریڈ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P