ہیٹ ویو کے خطرات سے نمٹنے کے لیے سبی میں ٹھنڈے پانی کے واٹر چلرز فعال
سبی:وزیر اعلی بلوچستان اور چیف سیکریٹری بلوچستان کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے اثرات سے شہریوں اور مسافروں کو محفوظ رکھنے کے لیے ضلعی انتظامیہ سبی اور سائبان ویلفیئر ٹرسٹ کے اشتراک سے بند پڑے ٹھنڈے پانی کے واٹر چلرز کی مرمت اور بحالی کا اہم منصوبہ مکمل کر […]
