پاکستان میں استحکام اس وقت آئے گا جب بانی سے متعلق تشویش ختم ہوگی، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں پیش گوئیاں چلتی رہتی ہیں اب بہت ہو گیا، چار سال سے لوگ پیش گوئیاں سن رہے ہیں اب استحکام آنا چاہیے۔ اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ پاکستان […]
