سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرکے بھارت پانی کی سیاست کر رہا: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کرکے بھارت پانی کی سیاست کر رہا ہے۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری اپنے بیان میں اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کو معطل کرکے غیر قانونی اقدام کیا، بھارت پانی کو ہتھیار کے طور […]
