اپنی فوج کو حزب اللہ پر پوری طاقت سے حملے کرنے کا حکم دیدیا؛ اسرائیلی وزیراعظم
لبنان میں اسرائیل کے خلاف برسرپیکار حزب اللہ کے تازہ حملوں سے تلملائے ہوئے وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنی فوج کو بھرپور حملوں کا حکم دے دیا عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے حملے میں 4 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد فوج کو […]
