کربلا کا درس ہے کہ حق کا راستہ کٹھن مگر دائمی فلاح کا ہے، وزیراعظم
وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ واقعہ کربلا ہمیں یہ درس دیتا ہے کہ حق کا راستہ کٹھن مگر دائمی فلاح کا ذریعہ بنتا ہے، اگر ہم کربلا کی روشنی میں اپنا راستہ طے کریں تو پاکستان فلاحی اور خوددار ریاست بن سکتا ہے۔ یوم عاشورہ پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا […]