بلوچستان کی تحصیل مسلم باغ میں موسلادھار بارش On جولائی 6, 2025 Share بلوچستان میں قلعہ سیف اللّٰہ کی تحصیل مسلم باغ میں طوفانی بارش کے باعث درجنوں مکانات کی چھتیں اڑگئیں، بجلی کے 100 سے زائد ٹاور گر گئے۔ بارش س مواصلاتی نظام شدید متاثر ہوا، واپڈا کالونی، گرڈ اسٹیشن کالونی اور کیسکو دفاتر کو نقصان ہوا۔ 36 Share FacebookTwitterGoogle+ReddItWhatsAppPinterestEmail