خاران کی تاریخی حیثیت اور اہمیت

خاران (رپورٹ محمدعیسی محمدحسنی)کسی بھی علاقے کی شناخت وپہچان اس کی تہذیب وتعمدن زبان رسم رواج تاریخی قدیم زمانے کے عمارات سے کی جاتی ہیں خاران چونکہ ایک الگ ریاست رہا ہے اس ریاست کی اپنی ہی کرنسی اور حکومت سازی رہی ہیں مملکت پاکستان کے قیام کے بعد ریاست خاران پاکستان کے ساتھ الحاق […]

خضدار، اسمارٹ لاک ڈان کا فیصلہ، تمام تجارتی مراکز رات 8 اور ہوٹل 10 بجے بند ہوں گے

خضدار (یو این اے )حکومت بلوچستان کی ہدایت پر ملک بھر کی طرح خضدار میں بھی توانائی بچت پالیسی کے تحت سمارٹ لاک ڈان کے نفاذ کے حوالے سے ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کی صدارت اسسٹنٹ کمشنر خضدار حفیظ اللہ کاکڑ نے کی، جس میں انجمن تاجران خضدار کے صدر حافظ حمید […]

رکھنی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.8 ریکارڈ

رکھنی(یو این اے )ضلع بارکھان کی تحصیل رکھنی اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کے باعث شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی ہے۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی لوگ […]

حکومت بلوچستان کے گرین بس سروس پر مفت سفر کی سہولت فراہم کرنے کے بعد اسٹاپ میں کمی کردی گئی

تربت (این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان کی جانب سے گرین بس سروس کو مفت کرنے کے اعلان کے بعد تربت میں اس سہولت سے مستفید ہونے والے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ عوامی حلقوں نے شکایت کی ہے کہ گرین بس سروس نے اپنے اسٹاف میں کمی کر دی ہے […]

آصف علی کے بعد بھارتی بلے باز کا 150 چھکّوں کی پریکٹس کا دعویٰ

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی فرنچائز لکھنؤ سپر جائنٹس کے مڈل آرڈر بلے باز مُوکُل چوہدری کا کہنا ہے کہ وہ روزانہ 100 سے 150 چھکّے مارنے کی پریکٹس کرتے ہیں۔   جمعرات کو کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف لاکھنؤ سپر جائنٹس کو میچ جتوانے کے بعد پریس کانفرنس میں مُوکُل چوہدری کا […]

تعمیری گفتگو کے خواہاں، ایران نیک نیتی سے مذاکرات کرتا ہے تو ہم بھی تیار ہیں: جےڈی وینس

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اسلام آباد امن مذاکرات میں شرکت کے لیے پاکستان روانہ ہو گئے۔ امریکی نائب صدر اسلام آباد میں پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے ایران امریکا مذاکرات میں امریکی وفد کی سربراہی کریں گے۔ روانگی سے قبل ایئرپورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے کہا کہ ایران […]

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے سبب مہنگائی میں مسلسل اضافہ، حالیہ ہفتے 28 اشیا مہنگی

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے بعد سے پاکستان میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار میں مسلسل اضافے کا رجحان جاری ہے، حالیہ ہفتے مہنگائی میں 1.93 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ پچھلے ہفتے 1.01 فیصد اضافہ ہوا تھا جب کہ حالیہ ہفتے سالانہ بنیاد پر بھی مہنگائی میں اضافے کی رفتار کی شرح بھی 9.12 […]

کفایت شعاری؛ سندھ میں کاروباری اوقات محدود، مارکیٹیں 8 بجے بند کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

حکومت سندھ نے کفایت شعاری پالیسی کے تحت صوبے میں کاروباری اوقات محدود کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ حکومتِ سندھ نے ایندھن کی بچت اور حکومتی کفایت شعاری پالیسی کے تحت صوبے بھر میں کاروباری اوقات محدود کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کا اطلاق فوری ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام دکانیں، […]

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی فٹنس بہتر بنانے کے لیے بڑا فیصلہ کرلیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کی فٹنس اور طبی سہولیات کو مزید بہتر بنانے کے لیے میڈیکل شعبے میں نئی بھرتیوں کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے باقاعدہ اشتہار بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت سینیئر اسپیشلسٹ فزیوتھراپسٹ، اسپیشلسٹ فزیوتھراپسٹ، سینیئر منیجر کوآرڈینیشن اسپورٹس اینڈ ایکسرسائز میڈیسن اور جونیئر اسپورٹس ڈاکٹرز کی آسامیوں […]

بلوچستان: واپس نہ جانے والے افغان مہاجرین کے 100 سے زائد گھر مسمار

بلوچستان کی ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے کاریزات علاقے میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے خلاف گرینڈ آپریشن تیز کردیا، 24 گھنٹے کی مہلت ختم ہونے کے بعد انتظامیہ نے کارروائی شروع کردی اور اب تک 100 سے زائد غیر قانونی گھروں کو مسمار کر دیا ہے۔ مزید دریافت کریں تازہ ترین خبریں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P