Asif Web desk – صفحہ 160 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

جنگ یا امن کا فیصلہ کیف کے ہاتھ میں، محاذ پر سٹریٹجک برتری روس کے پاس ہے، پیوٹن

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے سالانہ پروگرام ’’سال کے نتائج‘‘ میں یوکرین جنگ، امن مذاکرات اور محاذِ جنگ کی تازہ صورتحال پر واضح اور دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت پورے محاذ پر اسٹریٹجک برتری مکمل طور پر روسی افواج کے ہاتھ میں ہے، جبکہ یوکرین کے اسٹریٹجک ذخائر تقریباً […]

قائمہ کمیٹی کا اجلاس: عبدالعلیم خان اورپلوشہ خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

قائمہ کمیٹی مواصلات کے اجلاس میں وفاقی وزیر عبد العلیم خان اور سینیٹر پلوشہ خان کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ پلوشہ خان نے کہاکہ تم ہو کون اس طرح کی بات کرنے والے جس پر عبد العلیم خان نے کہا کہ آپ عزت کریں گے تو ہم آپ کی عزت ہم کریں گے، […]

ژوب : کوئلے کے ٹرک اور آئل ٹینکر میں آگ، 16 افراد زخمی

ژوب میں نیشنل ہائی وے پر کوئلے کے ٹرک اور آئل ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو حکام کے مطابق کوئلے سے بھرے ٹرک اور آئل ٹینکر میں اچانک آگ لگنے سے 16 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں میں فائر بریگیڈ کا عملہ، ڈرائیور اور پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ […]

انڈونیشیا؛ معدومیت کے خطرے کے شکار نایاب پانڈا کے بچے کی پیدائش؛ تصویر وائرل

انڈونیشیا کی تاریخ میں پہلی بار معدومی کے شکار دیو قامت پانڈا کے یہاں بچے کی ولادت نے دنیا بھر میں جانوروں سے محبت کرنے والوں میں خوشی کی لہر دوڑا دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں واقع مشہور چڑیا گھر میں 15 سالہ مادہ پانڈا نے ایک خوبصورت بچے کو جنم دیا تھا۔ چڑیا […]

حکومت کا مینڈیٹ جعلی، سوال اٹھاتا ہوں عمران خان گرفتار کیوں ہیں، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو جعلی مینڈیٹ کی حامل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اصل سوال یہ ہے حکومت کس کی ہے اور اصل فیصلے کون کر رہا ہے اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی گرفتار کیوں ہیں۔ چکوال میں میڈیاسے گفتگو کرتےہوئے جمعیت […]

پاکستان کی ممبر قومی اسمبلی کو فیفا میں اہم عہدہ مل گیا

پاکستان نے کھیلوں کے میدان میں ایک اور تاریخی سنگِ میل عبور کرلیا۔ وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق پاکستان کی ممبر قومی اسمبلی سیدہ آمنہ بتول کی فیفا کی معزز ادارہ جاتی اصلاحات کمیٹی میں تقرری کردی گئی۔ ممبر قومی اسمبلی سیدہ آمنہ بتول کی تقرری پاکستان کے […]

جاپان کا پاکستان کو پولیو ویکسین کی خریداری کیلئے 3.5 ملین ڈالر نئی گرانٹ کا اعلان

جاپان کی حکومت نے پاکستان کی پولیو کے خاتمے کی کوششوں میں مسلسل تعاون جاری رکھتے ہوئے ضروری اورل پولیو ویکسین کی خریداری کے لیے 3.5 ملین امریکی ڈالر کی نئی گرانٹ کا اعلان کردیا۔ اعلامیے کے مطابق پاکستان پولیو ایریڈیکیشن انیشیٹو (پی ای آئی) ان فنڈز کا استعمال کرتے ہوئے 2026 میں پولیو مہم […]

’’اے آئی کئی شعبوں کا روزگار نگل گئی‘‘ وفاقی وزیر نے بڑے خدشات ظاہر کردیے

اے آئی کی وجہ سے کئی شعبوں میں روزگار کے مسائل پیدا ہو گئے ہیں، جس پر وفاقی وزیر نے خدشات کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کے اشتہاری شعبے میں مصنوعی ذہانت کے […]

ریپ کیس میں پولیس خاتون کو کہتی ہے آپ نے خود کچھ کیا ہوگا، شیری رحمان

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا اجلاس ہوا جس میں پنجاب حکومت کے نمائندہ نے کمیٹی کو بریفنگ دی۔  نمائندہ پنجاب نے کہا کہ2021 میں مجموعی جینڈر بیسڈ وائلنس کیسز 30 ہزار 757 رپورٹ ہوئے، 2022 میں مجموعی جی بی وی کیسز کی تعداد 35 ہزار 477 رہی۔ کمیٹی نے بریفنگ دی کہ پنجاب میں […]

’ طلال چوہدری نےبھائی کےلیےاثر ورسوخ استعمال کیا‘الیکشن کمیشن کی متعلقہ افسرکیخلاف کارروائی کی ہدایت

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں  وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری اور ان کے بھائی بلال چوہدری کے خلاف ضمنی انتخابات کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت پانچ رکنی بینچ نے سماعت  کی۔ اسپیشل سیکریٹری  ظفر اقبال نے کہا کہ 10 نومبرکو تین شکایات الیکشن کمیشن […]