کوئٹہ ‘ غیر رجسٹرڈ ڈیجیٹل کاروباروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے انفورسمنٹ مہم کا آغاز
کوئٹہ: بلوچستان ریونیواتھارٹی نے صوبے میں خدمات فراہم کرنے والے غیر رجسٹرڈ ڈیجیٹل کاروباروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے انفورسمنٹ مہم کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ کارروائی بلوچستان سیلز ٹیکس آن سروسز (BSTS) ایکٹ کے تحت کی جا رہی ہے۔اتھارٹی کے مطابق اس مہم کے تحت ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارمز، آن لائن سروس […]
