محکمہ بی اینڈ آر (روڈ) جھل مگسی کی مبینہ غفلت ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گئی
گنداواہ جھل مگسی (نامہ نگار )محکمہ بی اینڈ آر (روڈ) جھل مگسی کی مبینہ غفلت ایک بار پھر کھل کر سامنے آ گئی ہے، جہاں گنداواہ میں واقع مین پل کی تعمیر مکمل ہونے کے باوجود اس کے اطراف میں بنیادی حفاظتی اور مرمتی اقدامات کو نظر انداز کر دیا گیا ہے۔ پل کے دونوں […]
