کوئٹہ ‘ سکول کے اوقات میں ہیوی ٹریفک ، واٹر ٹینکر اور ڈمپر گاڑیوں کا داخلہ شہر میں ممنوع قرار
کوئٹہ (آن لائن) ایس ایس پی ٹریفک پولیس کوئٹہ مرزا بلال حسن نے کہا ہے کہ سکول کے اوقات میں ہیوی ٹریفک ، واٹر ٹینکر اور ڈمپر گاڑیوں کا داخلہ شہر میں مکمل بند ہوگا کم عمر ڈرائیونگ پر پابندی ہوگی اور ڈرائیور گاڑیاں چلاتے وقت ایچ ٹی وی لائسنس ہمراہ رکھے اور تیز رفتاری […]
