اسحاق ڈار کا سعودی ہم منصب سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ٹیلیفونک گفتگو میں خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آئی ٹی برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے: وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ٹی برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کام کے امور پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں ملک میں آئی ٹی کے فروغ، برآمدات میں اضافے اور ڈیجیٹل سہولیات کی توسیع سے متعلق مختلف اقدامات […]

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج مندی کا رجحان رہا جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی دیکھنے میں آئی، 1500 سے زائد پوائنٹس کی کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 69 ہزار 589 […]

برطانوی وزیر اعظم کو مشکلات کا سامنا، استعفےکا مطالبہ زور پکڑنے لگا

برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر کیلئے سیاسی میدان مشکلات بڑھنے لگیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق کونسلر انتخابات میں شکست کے بعد لیبر پارٹی ارکان نے برطانوی وزیر اعظم سے استفعیٰ کا مطالبہ کر لیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ 40 سے زائد اراکین پارلیمنٹ کا اسٹارمر سےعہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کیا ہے ، اُن کے […]

ہر طرف شاہینوں کا غلبہ، دشمن کے جہازوں کا ملبہ تھا، وزیراعظم

معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر پاکستان مانومنٹ پر خصوصی تقریب کا انعقاد ہوا۔ تقریب میں صدرمملکت آصف علی زرداری وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی تقریب میں شریک ہوئے۔   اِسی طرح سربراہ پاک فضائیہ اور سربراہ پاک نیوی، چیئرمین سینیٹ، سپیکرقومی اسمبلی اور وفاقی وزراء سمیت […]

کِم کارڈیشین مدرز ڈے پر جیل میں قید خواتین کی مدد کے لیے پہنچ گئیں

امریکی ٹی وی اسٹار، ماڈل و اداکارہ کِم کارڈیشین مدرز ڈے پر جیل میں قید خواتین کی مدد کے لیے پہنچ گئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 45 سالہ کِم کارڈیشین دو فلاحی تنظیموں کے ہمراہ ریاست کیلیفورنیا کی جیل میں قید 50 خواتین کی مدد کے لیے پہنچیں تاکہ یہ خواتین اپنے بچوں کے ساتھ مدرز ڈے منا سکیں۔ […]

شوبز شخصیات کو لباس کے انتخاب میں حدود کا خیال رکھنا چاہیے: فضا علی

پاکستانی اداکارہ، میزبان اور گلوکارہ فضا علی نے پاکستانی اداکاراؤں کو مختصر لباس پہننے کے حوالے سے مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ماحول اور ثقافت کو مدنظر رکھنا چاہیے۔ حال ہی میں اپنے پوڈکاسٹ میں سوزین خان کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے فضا علی نے کہا کہ پاکستانی شوبز […]

کوئٹہ: کسٹمز گودام میں آگ لگنے کے واقعے میں 31 افراد جھلس کر زخمی

کوئٹہ مستونگ کے درمیان لکپاس کے مقام پر کسٹمز کے گودام میں آگ لگنے کے واقعہ میں 31 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق لکپاس کے مقام پر دن تقریباً 11 بجے کے بعد گودام میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا اور شام تک آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا۔ […]

امریکا اسرائیل میں مستقل طور پر فوجی اڈے قائم کرنے پر غور کررہا ہے، اسرائیلی میڈیا

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اسرائیل کے اندر مستقل فوجی دستوں کی تعیناتی کے امکان پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اقدام مشرق وسطیٰ میں امریکی موجودگی کے مستقبل میں ایک بنیادی تبدیلی کی عکاسی کرتا ہے۔ اسرائیلی اخبار یسرائیل یایوم نے ایک سینیئر سیکیورٹی ذرائع کے حوالے […]

پہلا ٹیسٹ؛ پاکستان ٹیم 386 رنز پر ڈھیر، بنگلا دیش کو 27 رنز کی برتری حاصل

بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں کھیل کے تیسرے روز پاکستان ٹیم 386 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی جبکہ میزبان ٹیم 27 رنز کی برتری حاصل کرنے میں کامیاب رہی، قومی ٹیم میں ڈیبیو کرنے والے اوپنر اذان اویس نے پہلی ٹیسٹ سنچری بنائی۔ خراب روشنی کے باعث کھیل قبل از […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P