سٹار فٹبالر لیونل میسی ایک بار پھر امریکی لیگ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے ایک بار پھر امریکی فٹبال لیگ ایم ایل ایس میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کا اعزاز برقرار رکھا ہے جبکہ ان کی سالانہ تنخواہ میں بھی بڑا اضافہ کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹر میامی کے اسٹار کھلاڑی […]

آئٹم سونگ ’بلی‘ میں مہوش حیات کی پرفارمنس دیکھ کر شوٹنگ لوکیشن کا مالک اونچائی سے گرپڑا، فہد مصطفیٰ

اداکار فہد مصطفیٰ نے انکشاف کیا ہے کہ فلم نامعلوم افراد کے آئٹم سانگ ’بلی‘ میں مہوش حیات کی پرفارمنس دیکھ کر شوٹنگ لوکیشن کا مالک اونچائی سے گر گیا تھا۔ اداکار فہد مصطفیٰ نے ’بلی‘ میں مہوش حیات کی پرفارمنس پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اصل اداکارہ مہوش حیات تھیں اور ان کی […]

امریکا اب تک ایران جنگ میں 29 ارب ڈالر پھونک چکا ہے؛ پینٹاگون کا اعتراف

امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون نے انکشاف کیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری امریکی جنگی پر اب تک تقریباً 29 ارب ڈالر کی خطیر رقم خرچ ہوچکی ہے جبکہ اس میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق کانگریس کی دفاعی کمیٹی کے روبرو پینٹاگون کے چیف فنانشل آفیسر جولز ہرسٹ سوم نے بتایا کہ 29 اپریل […]

آئی پی ایل میں فکسنگ کا ایک اور واضح ثبوت؟ اکشر پٹیل کی مشکوک حرکت زیر بحث

مسلسل تنازعات میں گھری آئی پی ایل میں ایک کے بعد ایک نیا تنازع جنم لے رہا ہے۔ابتدائی سیزن سے میچ فکسنگ اور کالے جادو سمیت کئی بڑے اسکینڈلز کی زد میں رہنے والی آئی پی ایل کے رواں سیزن میں بھی میچ فکسنگ کی بازگشت سنائی دیتی رہی ہے۔ چند روز قبل سن رائزرز […]

کوئٹہ: ’پرامن بلوچستان‘ کے تحت انٹرنیشنل باکسنگ مقابلے، خواتین کھلاڑی بھی شریک

کوئٹہ میں ’پرامن بلوچستان‘ کے تحت پہلی بار پرائیویٹ سطح پر دو روزہ انٹرنیشنل باکسنگ مقابلوں کا انعقاد کیا گیا۔ ان مقابلوں میں پاکستان کے نیشنل اور انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے ساتھ افغانستان اور تنزانیہ کے باکسرز نے بھی حصہ لیا۔ اس کے علاوہ ان مقابلوں میں مردوں کے ساتھ ساتھ خواتین کھلاڑی بھی شریک رہیں۔ […]

بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اولین ترجیح ہے: شہباز شریف

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے صوبہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینئر سیاستدانوں کے وفد کی ملاقات ہوئی۔ وفد میں سینیٹر میر دوستین خان ڈومکی، بلوچستان کے صوبائی وزیر برائے پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سردار عبد الرحمان کھیتران، بلوچستان اسمبلی کے رکن سردار چنگیز مری اور میر خدا بخش مری شامل تھے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے […]

یقین ہے ایران یورینیم کی افزودگی 100 فیصد روک دے گا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یقین ہے ایران یورینیم کی افزودگی 100 فیصد روک دے گا۔ غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا نے ناکہ بندی کر رکھی ہے جو ایران کو رقم حاصل نہیں کرنے دیتی،ایران کے معاملے میں کوئی جلدی نہیں ہے۔ اُنہوں نے […]

تامل ناڈو کے نئے وزیراعلیٰ وجے کا بڑا فیصلہ، 700 سے زائد شراب کی دکانیں بند کرنے کا حکم

جنوبی بھارتی ریاست تامل ناڈو کے نئے وزیراعلیٰ اور سابق فلمی سپر اسٹار جوزف وجے نے اقتدار سنبھالتے ہی شراب سے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ریاست بھر میں 700 سے زائد سرکاری شراب کی دکانیں بند کرنے کا حکم دے دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعلیٰ وجے نے مندروں، اسکولوں اور بس اسٹینڈز کے […]

افسوس ہے ملزمہ کو اتنے عرصے سے گرفتار نہیں کیا گیا، ضیاء لنجار

وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے منشیات کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کو پروٹول دینے کا نوٹس لے لیا۔ ضیاء لنجار نے کہا کہ افسوس ہے ملزمہ کو اتنے عرصے سے گرفتار نہیں کیا گیا، بطور وزیر داخلہ سندھ یہ دیکھنا میرے لیے باعث افسوس ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایڈیشنل […]

پنکی پنجاب میں بھی منشیات فراہم کرتی تھی، ڈرگ ڈیلر سے متعلق اہم انکشافات

مبینہ ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی پر7 سال قبل منشیات فروشی کا مقدمہ درج ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق انمول عرف پنکی پر 2019 میں منشیات فروشی کے الزام میں اینٹی نارکوٹکس فورس کی مدعیت میں ایف آئی آر درج ہوچکی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی آر […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P