وزیر خزانہ کی ٹیم کے ہمراہ آئی ایم ایف مشن سے ملاقات، معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

عالمی مالیاتی فنڈ کے وفد کی آئندہ مشاورتی بجٹ کیلئے وزارت خزانہ آمد ہوئی، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے معاشی ٹیم کے ہمراہ آئی ایم ایف مشن سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران بجٹ کی تیاریوں اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق ملاقات کے دوران معاشی اصلاحات پر […]

کسی بھی منظر نامے کیلئے تیار، دشمنی کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی: ایران

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح کیا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کسی بھی منظر نامے کیلئے تیار ہیں، ایران سے دشمنی کی جرات کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی۔ ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک طویل بیان […]

سیلنگ میں پاکستان کی 2 خواتین نے نئی تاریخ رقم کر دی

پہلی بار پاکستان کی دو خواتین نے انٹرنیشنل سیلنگ جج بننے کے لیے پہلا مرحلہ مکمل کر لیا۔ زویا اسد علی اور مہناز جمیل نے تھائی لینڈ میں ہونے والے ورلڈ سیلنگ کے انٹرنیشنل سیمینار میں شرکت کی اور سیمینار کے بعد دونوں پاکستانی سیلرز امتحان میں عمدہ نمبرز سے پاس ہوئیں۔ زویا اسد علی انٹرنیشنل […]

انمول پنکی پورے پاکستان میں منشیات سپلائی کا نیٹ ورک چلارہی تھی، شرجیل میمن کا انکشاف

سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے انکشاف کیا ہے کہ ملزمہ انمول عرف پنکی پورے پاکستان میں منشیات کی سپلائی کے ایک منظم نیٹ ورک کو چلا رہی تھی۔ جیو نیوز سے گفتگو میں شرجیل میمن نے کہا کہ منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کی گرفتاری کا کریڈٹ سندھ پولیس کو جاتا ہے، جنہوں […]

فلموں میں خواتین کو عمر کے حوالے سے زیادہ سختی سے پرکھا جاتا ہے: تبو

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ تبو نے کہا ہے کہ فلمی دنیا میں خواتین کو عمر کے حوالے سے زیادہ سختی سے پرکھا جاتا ہے۔ انہوں نے حال ہی میں ایک بھارتی میڈیا آؤٹ لیٹ سے بات کرتے ہوئے عمر بڑھنے، خواتین پر دباؤ اور فلمی صنعت میں سفارتی رویوں پر کھل کر بات کی۔ […]

بلوچستان میں علیحدگی کا نعرہ لگ چکا، آپکی پالیسیوں سے پشتون علاقوں میں بھی نہ لگ جائے، اچکزئی

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آپ کی پالیسیوں سے بلوچستان میں علیحدگی کا نعرہ لگ چکا، کہیں ایسا نہ ہو کہ پشتون علاقوں میں بھی علیحدگی کا نعرہ نہ لگ جائے۔ یہ بات انہوں ںے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر علامہ راجہ ناصر عباس، […]

فلپائن کی سینیٹ میں شدید فائرنگ؛ عالمی عدالت کے حکم پر رکن کی گرفتاری کیلیے چھاپا

فلپائن کی سینیٹ کی عمارت شدید فائرنگ کی آواز سے گونج اُٹھی اور افراتفری مچ گئی جب عالمی فوجداری عدالت کے حکم پر مسلح اہلکار سینیٹر ڈونالڈ ڈیلا روزا کو گرفتار کرنے پہنچے تھے اور چوہے بلی کا کھیل جاری تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلپائن کی سینیٹ میں اس وقت شدید کشیدگی پھیل گئی جب عالمی فوجداری […]

کسی ملک کو آبنائے ہرمز سے امریکی ہتھیار منتقل کرنے کی اجازت نہیں دینگے: ایرانی فوج

ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمینیا نے کہا ہے کہ ایران کسی بھی ملک کو آبنائے ہرمز کے ذریعے امریکی ہتھیار منتقل کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق بدھ کو ایرانی شہر مشہد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمینیا نے کہا کہ آبنائے […]

نوجوانوں کو تعلیم، ہنر، روزگار اور کاروباری مواقع دینے کیلئے پُرعزم ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ نوجوانوں کو تعلیم، ہنر، روزگار اور کاروبار کے بہتر مواقع فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وزیراعظم یوتھ پروگرام کے جاری منصوبوں پر پیش رفت اور آئندہ برس کیلئے نئے منصوبوں کی تجاویز پر جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس کے شرکا سے گفتگو […]

سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول

سٹیٹ بینک آف پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے 1.3 ارب ڈالر موصول ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعلامیے میں پاکستان کو 1.3 ارب ڈالر موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ منتقلی وی ایف ایف اور آر ایس ایف پروگرام کے تحت ہوئی۔ اعلامیہ کے مطابق […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P