پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا ’پانڈا بانڈ‘ کامیابی سےجاری کر دیا

مشیر خزانہ خرم شہزاد نے کہا ہے کہ پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا ’پانڈا بانڈ‘ کامیابی سےجاری کر دیا۔ خرم شہزاد نے کہا کہ پاکستان نے 1.75 ارب یوآن کے بانڈز پر 8.8 ارب یوآن کی پیشکشیں موصول کی، پاکستان کو پانڈا بانڈ پر 5 گنا زیادہ ڈیمانڈ کی پیشکش ہوئی، پاکستان کو […]

کم آمدن والے طبقے کیلیے سستے گھروں کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کم آمدن والے طبقے کے لیے سستے گھروں کی فراہمی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ ہاؤسنگ کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے جائزہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں انہوں نے کہا کہ بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر ہاؤسنگ […]

حراست کے دوران پنکی نے سابق پولیس انسپکٹر سے تعلقات قائم کرلیے، ملزمہ سے متعلق مزید اہم انکشافات

لاہور میں منشیات فروش پنکی کے نیٹ ورک سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مئی 2024 میں پولیس نے منشیات فروش کا ایک گینگ پکڑا تھا، جس کے کارندوں کی نشاندہی پر پنکی کو بھی حراست میں لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حراست کے دوران ملزمہ پنکی نے سابق […]

سپیشل اولمپکس پاکستان نیشنل گیمز کا اسلام آباد میں رنگارنگ آغاز

سپیشل اولمپکس پاکستان نیشنل گیمز کا اسلام آباد میں رنگارنگ آغاز ہو گیا، ملک بھر سے خصوصی کھلاڑی ایونٹ میں شریک ہیں۔ چیئرپرسن سپیشل اولمپکس پاکستان رونق لاکھانی نے نیشنل گیمز کا افتتاح کیا اور کہا کہ بہترین کھلاڑیوں کو ورلڈ گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کا موقع ملے گا، سپیشل کھلاڑیوں کو ہر ممکن […]

حکومت کا گیس صارفین کو دی جانیوالی 140 ارب کی کراس سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

حکومت نے آئی ایم ایف کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جنوری 2027 تک گیس صارفین کو دی جانے والی 140 ارب روپے کی کراس سبسڈی ختم کر دی جائے گی۔ اس کے بعد گیس اور بجلی پر دی جانے والی رعایتیں صارف کے استعمال کے بجائے اس کی آمدنی کی بنیاد پر دی جائیں […]

اسلام آباد میں 14 سے 18 مئی تک علاقائی سفیروں کی کانفرنس ہوگی : اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 14 سے 18 مئی تک علاقائی سفیروں کی کانفرنس ہوگی۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ وزارت خارجہ سفیروں کی کانفرنس کی میزبانی کرے گی، کانفرنس میں علاقائی اور عالمی پیش رفت کا جائزہ لیا جائے گا۔ اسحاق ڈار نے […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، پرتپاک استقبال

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے تین روزہ دورے پر چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا ۔ بیجنگ پہنچنے پر چینی نائب صدر ہان ژینگ نے امریکی صدر کا استقبال کیا۔ اس موقع پر چین میں امریکی سفیر، امریکا میں چینی سفیر اور چین کے ایگزیکٹو نائب وزیرخارجہ […]

سینیٹر لِنڈسے گراہم کی تنقید مسترد، ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کی مہر لگا دی

ایران کے ساتھ جنگ بندی مذاکرات میں پاکستان نے بطور واحد ثالث کے اپنا بھرپور کردار کیا جسے دنیا بھر میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین میں صحافیوں سے گفتگو میں ایک بار پھر ایران اور امریکا کے درمیان ممکنہ سفارتی مذاکرات […]

سینیٹ قائمہ کمیٹی نے ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے معاملے کا نوٹس لے لیا

سینیٹ قائمہ کمیٹی نے ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں انمول پنکی کیس کا معاملہ بھی زیرِ بحث آگیا۔ سینیٹر ثمینہ زہری نے کہا کہ وہ کل ایک خاتون تھی، سرعام پھر رہی تھی جو منشیات کیس میں گرفتار […]

انمول عرف پنکی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، تحقیقاتی افسر تبدیل

کراچی پولیس کو منشیات فروش خاتون انمول عرف پنکی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مل گیا، جس کے بعد پولیس نے ملزمہ کو تفتیش کیلئے اپنی تحویل میں لے لیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق گزشتہ روز عدالت نے ملزمہ کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی تھی، عدالت کے روبرو آج ملزمہ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P