مانجھی پور : صحبت پور اور گردونواح نواح میں طوفانی ہواو¿ں اور بارشوں کے سبب شاہی فیڈر کے دو پول گر گئے جس کی وجہ سے سپلائی معطل ہو گئی تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب مانجھی پور شاہی واہ فیڈر کے بجلی کے پول گر گئے جس کی وجہ سے مانجھی پور،پہنور سنہڑی،میہو پور اور گردونواح کی بجلی رات سے معطل ہو گئی جس کی وجہ سے یہاں کے رہائشی گرمی کے سخت لمحات گزارنے پر مجبور علاقائی عوام نے چیف کیسکو سمیٹ اعلیٰ حکام سے صحبت پور گریڈ سے شاہی واہ فیڈر کی بجلی جلد بحالی کا مطالبہ کیا ہے
You might also like
