Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 22 خوارج جہنم

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خورج کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر شمالی وزیرستان کے ضلع شیوا میں کارروائی کی۔

 

ترجمان پاک فوج نے بتایا کہ فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں انڈین سپانسرڈ 22 خوارج ہلاک ہوچکے ہیں۔

 

اِسی طرح ہلاک کیے گئے شرپسندوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا، مارے جانے والے خوارج علاقے میں متعدد دہشت گرد سرگرمیوں میں ملوث رہے تھے۔

 

آئی ایس پی آر کی جانب سے مزید بتایا گیا ہے کہ علاقے میں موجود کسی بھی مزید خارجی کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More