بھاگ(یو این اے)بھاگ کے علاقے یونین کونسل جلال خان سے انتہائی افسوسناک خبر موصول ہوئی ہے، جہاں ندی ناڑی سے آنے والے سیلابی پانی میں ڈوب کر ایک معصوم بچہ جاں بحق ہو گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق گاں ریحانزئی کا رہائشی معصوم بچہ صفیام ولد صابر حسین سیلابی ریلے کی زد میں آ گیا، جس کے نتیجے میں وہ زندگی کی بازی ہار گیا۔واقعے کے بعد علاقے میں شدید غم و غصہ اور سوگ کی لہر دوڑ گئی ہے۔ واضح رہے کہ حالیہ بارشوں کے بعد ندی ناڑی میں طغیانی کے باعث سیلابی پانی قریبی آبادیوں کی جانب بڑھ رہا ہے، جس سے انسانی جانوں کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ مقامی افراد نے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں حفاظتی اقدامات سخت کیے جائیں تاکہ مستقبل میں ایسے المناک واقعات سے بچا جا سکے۔
Trending
- پیرس میں پی ایس جی کی چیمپئنز فٹبال لیگ میں جیت پر ہنگامہ، پولیس سے جھڑپیں، 400
- بھارتی عدالت کا جیکولین فرنینڈس سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کرنےکا فیصلہ
- سہیل آفریدی ناراض ایم پی ایز کو منانے کیلئے متحرک، ارکان سے رابطے تیز
- اسرائیلی فورسز کے غزہ بھر میں وحشیانہ حملے، 6 افراد شہید
- وفاقی بجٹ کا حجم ساڑھے 17 ہزار ارب روپے کے لگ بھگ رہے گا
- نوجوان نسل کو تمباکو کے خطرات سے بچانا قومی ذمہ داری ہے: صدر آصف زرداری
- بغیر اجازت آبنائے ہرمز سے سفر کی کوشش خطرناک ہوگی: ایرانی فوج کی وارننگ
- معاہدے کے بہت قریب، ایران نے ایٹمی ہتھیاروں پر یقین دہانی کرا دی: ٹرمپ
- Daily Mashriq 31-05-2026
- گوشت کھانے والوں اور لمبی عمر کے درمیان تعلق پر نئی تحقیق، ماہرین بھی حیران
You might also like