نئے سال پر گوگل کا ڈوڈل؛ مسکراتا گلوب اور رنگا رنگ ربنز سے مزین
دنیا کے سب سے مقبول سرچ انجن ’گوگل‘ نے نئے سال 2024 کے آغاز پر اپنا ڈوڈل تبدیل کردیا اور اس دن کی مناسبت سے ایک خوبصورت ڈوڈل ان کی اسکرین پر مسکرا رہا ہے۔ سال نو کے آغاز کا استقبال ہر کوئی اپنے اپنے انداز سے کر رہا ہے۔ گوگل ہر ایک اہم موقع […]