ملک پر 35 جرنیلوں اور 3 پارٹیوں نے 76 سال حکومت کی، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ ملک کو مسلم لیگ ن،پیپلز پارٹی اور تبدیلی کے دعویداروں نے تباہ کیاہے۔یہ پارٹیاں شخصی اور خاندانی بادشاہی چاہتی ہیں۔ لوئر دیر تیمر گرہ میں استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 8فروری ملک میں خاندانی بادشاہت کے خواہشمند سیاسی برہمنوں کے […]