Daily Archives

December 31, 2023

آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن سے سڈنی پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اور سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے لیے میلبرن سے سڈنی پہنچ گئی۔ تین میچوں کی سیریز کے لیے آسٹریلیا میں موجود قومی ٹیم سڈنی پہنچنے کے بعد آج آرام کرے گی۔ گرین شرٹس یکم اور دو جنوری کو سڈنی میں پریکٹس سیشن کرے گی جب کہ دونوں […]

تیسرا ٹی 20: نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو شکست دے دی

تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں میزبان نیوزی لینڈ نے ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت مہمان بنگلادیش کو 17 رنز سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ کے شہر ماونٹ منگونی میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش کی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے ایک سو دس رنز بنائے اور پوری ٹیم پویلین لوٹ گئی۔ […]

گڈو پاور ہائوس میں فنی خرابی کے باعث آتشزدگی ، بلوچستان کے کئی شہروں میں بجلی معطل

گڈو تھرمل پاور ہائی ٹرانسمیشن کے سوئچ یارڈ میں فنی خرابی کے باعث آگ لگ گئی جس سے سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے کئی شہروں میں بجلی معطل ہو گئی۔ گڈو تھرمل پاور ہاؤس کے حکام کا کہنا ہے کہ 500 کے وی کی ہائی ٹرانسمیشن لائن میں دھماکا ہوا تھا، فنی خرابی شدید دھند […]

رضوان کا متنازع آؤٹ؛ آسٹریلوی کوچ نے بھی خاموشی توڑ دی

آسٹریلوی کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے میلبرن ٹیسٹ میں محمد رضوان کے آؤٹ پر خاموشی توڑ دی۔ مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آسٹریلوی کوچ اینڈریو میکڈونلڈ نے میلبرن ٹیسٹ کے دوران وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے متنازع آؤٹ پر تھرڈ امپائر رچرڈ ایلنگ ورتھ کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ بیٹر یقینی […]

سال 2023؛ انٹربینک میں ڈالر کی نسبت روپیہ کی قدر میں 24.47فیصد کمی

سال 2023 میں بھی انٹربینک میں ڈالر کی نسبت روپیہ کی قدر میں مجموعی طور پر 24.47فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ملک کو درپیش مالیاتی مشکلات، معیشت وسیاست کی غیر واضح سمت کے باعث کلینڈر سال 2023 میں بھی انٹربینک میں ڈالر کی نسبت روپیہ کی قدر میں مجموعی طور پر 24.47فیصد کی کمی […]

ملک میں 2023ء کے دوران سونے کی قیمت میں 35900 روپے کا اضافہ ہوا

 رواں سال ملک میں سونے کی قیمت 35 ہزار 900 روپے بڑھ گئی جب کہ بین الاقوامی سطح پر فی اونس سونے کی قیمت میں 264 ڈالر کا اضافہ ہوا۔ بین الاقوامی سطح پر فی اونس سونے کی قیمت میں 14.52 فی صد جب کہ پاکستان میں 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت […]

گوگل انکوگینٹو موڈ کے استعمال کے مقدمے پر اربوں ڈالرز کا تصفیہ کرنے کیلئے تیار

متعدد افراد گوگل کروم ویب براؤزر پر انکوگنیٹو موڈ کو یہ سمجھ کر استعمال کرتے ہیں کہ اس طرح ان کی براؤزنگ سرگرمیوں یا ڈیٹا تک کسی کو رسائی حاصل نہیں ہوسکے گی۔ مگر یہ درست نہیں، کیونکہ انکوگنیٹو موڈ استعمال کرنے پر اگرچہ براؤزر آپ کی ہسٹری، بک مارکس امپورٹ یا کسی بھی آن […]

انڈونیشیا میں 6.5 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس

انڈونیشیا میں 6.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، جس سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق انڈونیشیا کے صوبے پاپوا میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.5 ریکارڈ کی گئی۔ تاہم جانی اور مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی […]

ٹک ٹاک بنانےکے دوران جھگڑا، بڑی بہن کی فائرنگ سے چھوٹی بہن ہلاک

گجرات میں ٹک ٹاک بنانے کے دوران بہنوں میں ہونے والے معمولی سے جھگڑے نے چھوٹی بہن کی جان لےلی۔ پولیس کے مطابق گجرات میں سرائے عالمگیر میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے 2 بہنوں میں تکرار پر بڑی بہن نے فائرنگ کردی۔ گولی لگنے سے چھوٹی بہن شدید زخمی ہوگئی، زخمی بہن اسپتال منتقلی کے […]

کونسی ایپس اور اسمارٹ فونز 2023 میں پاکستانیوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے؟

موجودہ دور کو ٹیکنالوجی کا عہد قرار دیا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہر سال انٹرنیٹ سرچ انجن گوگل پر ٹیکنالوجی کے حوالے سے متعدد چیزوں کو سرچ کیا جاتا ہے۔ 2023 میں بھی گوگل پر ٹیکنالوجی کے بارے میں کافی کچھ سرچ کیا گیا اور پاکستانی بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے۔ کچھ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P