Daily Archives

December 31, 2023

مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر ڈی آئی خان میں حملہ

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر ڈیرہ اسماعیل خان میں فائرنگ کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر ڈی آئی خان میں یارک انٹر چینج پر فائرنگ کی گئی۔ ابتدائی معلومات کے مطابق مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر دو اطراف سے فائرنگ […]

فلسطینیوں کے لیے سال 2023 نسل کشی کا سال ثابت ہوا

اسرائیلی حملوں میں گھرے فلسطینیوں کے لیے سال 2023  نسل کشی کا سال ثابت ہوا، سال کے آخری تین ماہ کا ہر دن اور  ہر لمحہ اسرائيلی بمباری اور میزائلوں کی زد میں گزرا۔ غزہ کی فضا بارود کی بو میں ڈوبی رہی، لوگ اپنے بچوں کے زخمی جسم اٹھائے اسپتالوں میں زندگی کی تلاش […]

اندرونی اور بیرونی اعتبار سے 2024 انتہائی اہم ہے، آئی ایس پی آر

ترجمان پاک فوج نے سال 2024 کو ملک کے لیے اندرونی اور بیرونی اعتبار سے انتہائی اہم قرار دے دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے نئے سال کی آمد پر قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ آنے والی نسلوں کے لیے روشن […]

ڈنمارک کے جہاز پر حملہ کرنے والے حوثیوں پر امریکا ہیلی کاپٹر کی فائرنگ، 10جنگجو جاں بحق

بحیرہ احمر میں یمن کے حوثی گروپ کی کشتیوں نے ڈینش (ڈنمارک) کمپنی کے جہاز پر حملہ کیا ہے۔  امریکی سینٹ کوم (سینٹرل کمانڈ) کے مطابق جہاز کی مدد کے لیے آنے والے امریکی ہیلی کاپٹر پر حوثیوں نے فائرنگ کی۔ امریکی ہیلی کاپٹر کی جوابی فائرنگ سے حوثیوں کی 3 کشتیاں ڈوب گئیں، امریکی […]

اللّٰہ کرے سال 2024 نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کےلیے مثبت تبدیلیوں کا سال ہو

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ آنے والا سال پاکستان کے ساتھ پوری دنیا کےلیے خوشحالی، سیاسی و معاشی استحکام لائے۔ سال نو پر پاکستانی قوم، امت مسلمہ، عالمی برادری کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ نئے سال کے آغاز پر فلسطین میں اپنے […]

اختر مینگل کا 4 نشستوں پر کاغذات مسترد ہونے پر شکوہ

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ اختر مینگل نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی 4 نشستوں پر کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر شکوہ کردیا۔ ایک بیان میں اختر مینگل نے کہا کہ نواز شریف کو اقامہ کی بنیاد پر سزا ہوئی اور انہیں نااہل بھی قرار دیا گیا تھا۔ انہوں نے مزید […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان، پٹرول کے نرخ برقرار

نگراں وفاقی حکومت کا  آئندہ 15  روز کے لیے پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان، وزارت خزانہ نے اعلامیہ جاری کردیا۔ اعلامیہ کے مطابق یکم جنوری 2024 سے 15 جنوری تک پٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمتیں ہی برقرار رہیں گی، عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تناظر میں اوگرا کی تجویز کردہ سفارشات […]

سال 2023 میں کرکٹ کے تینوں فارمیٹ میں کون سے کھلاڑی نے سب سے زیادہ وکٹیں لیں

سال 2023 میں دنیائے کرکٹ میں کئی کھلاڑیوں نے اپنا لوہا منوایا، ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں کون سے کھلاڑیوں نے سب سے زیادہ وکٹیں حاصل لیں اور پاکستان کی جانب سے کون نمایاں رہا۔ میں ٹیسٹ کرکٹ میں آسٹریلیا کے نیتھن لائن نمایاں باؤلر ہیں، انہوں نے 10 میچوں میں 47 وکٹیں حاصل […]

ایشین شوٹنگ کی سالانہ رینکنگ جاری، ٹاپ ٹین میں پاکستانی شوٹرز بھی شامل

ایشین شوٹنگ کی سالانہ رینکنگ جاری کردی گئی، ٹاپ ٹین کی فہرست میں پاکستانی برانز میڈلسٹ کشمالہ طلعت اور جی بشیر کے نام بھی ٹاپ ٹین فہرست میں شامل ہے۔ پاکستانی خاتون شوٹر کشمالہ طلعت نے 10 میٹرائیرپسٹل میں 5 ویں پوزیشن حاصل کی جبکہ خواتین کی 25 میٹرائیرپسٹل میں وہ 15 ویں پوزیشن حاصل […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P