Daily Archives

August 30, 2026

ترک بحریہ اور صومالی فورسز کا مشترکہ آپریشن، قزاقوں کے قبضے سے جہاز بازیاب

ترک بحریہ نے صومالی مسلح افواج کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے صومالی پانیوں میں قزاقوں کے قبضے سے ایک بحری جہاز بازیاب کرا لیا، کارروائی کے دوران 14 قزاق ہلاک ہوئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق صومالی حکومت نے بتایا کہ ترک بحریہ اور صومالی فورسز نے 10 روز تک جاری رہنے […]

جیکب آباد میں سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر جعفر ایکسپریس پھر روک دی گئی

سندھ کے علاقے جیکب آباد میں سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر جعفر ایکسپریس ایک بار پھر روک دی گئی۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور سے کوئٹہ جانے والی جعفر ایکسپریس کو سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر ایک بار پھر جیکب آباد جنکشن ریلوے سٹیشن پر روک دیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ ٹرین میں سوار […]

پاکستان، سعودی عرب کا زرعی و غذائی برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف کی ذاتی دلچسپی سے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان زرعی و غذائی تحفظ کے شعبے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان اور سعودی عرب نے زرعی و غذائی مصنوعات کی تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون بڑھانے، جبکہ آئندہ دو سال کے دوران سعودی عرب کو پاکستانی زرعی و […]

نیپال میں مزید سیلاب کا الرٹ، ہلاکتیں 750 سے متجاوز، 2,498 افراد لاپتہ

نیپال اور تبت تباہ کن سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 750 سے بڑھ گئی ہے ، جبکہ 3044 افراد اب بھی لاپتہ ہیں، نیپال میں مزید سیلاب کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ نیپال میں ریسکیو کارروائیاں پانچویں روز بھی جاری ہیں اور اب تک 3,700 سے زائد افراد کو محفوظ مقامات پر […]

ٹینس اسٹار راجر فیڈرر ہال آف فیم میں شمولیت کی تقریب کے دوران جذباتی ہوگئے

سوئٹزرلینڈ کے لیجنڈری ٹینس اسٹار راجر فیڈرر کو انٹرنیشنل ٹینس ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا، تقریب کے دوران 20 مرتبہ کے گرینڈ سلام چیمپئن جذبات پر قابو نہ رکھ سکے۔ امریکی ریاست رہوڈ آئی لینڈ کے شہر نیوپورٹ میں ہونے والی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے راجر فیڈرر نے ہال آف فیم میں […]

’نام نہاد کوچز کھیل کے لیے زہر ہیں‘، محمد یوسف کی قومی کرکٹرز کی تکنیک پر کڑی تنقید

سابق پاکستانی کپتان اور بیٹنگ ہیڈ کوچ محمد یوسف نے پاکستانی کرکٹرز کی تکنیک پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چند سال قبل بابراعظم اور دیگر کھلاڑیوں کی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی کر دی گئی تھی، تاہم بعض نام نہاد کوچز نے انہیں ان مسائل پر کام کرنے کی اجازت نہیں دی۔ سماجی […]

لارڈز ٹیسٹ: محمد علی کو معجزے کی امید، پاکستان کی واپسی ممکن قرار

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان لارڈز میں جاری دوسرے ٹیسٹ میں قومی ٹیم مشکلات سے دوچار ہے، تاہم فاسٹ بولر محمد علی نے آخری گیند تک مقابلہ جاری رکھنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ انگلینڈ نے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر دوسری اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 177 رنز بنا لیے […]

بلاول بھٹو کی یورپ میں شادی کی خبریں، ترجمان کا اہم بیان سامنے آگیا

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زردری کی منگنی اور شادی کی خبریں سامنے آنے کے بعد ان کے ترجمان کا اہم بیان سامنے آگیا۔ گزشتہ روز سامنے آنے والی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا کہ صدر مملکت آصف زرداری اپنے بیٹے بلاول بھٹو زرداری کا رشتہ کرنے یورپی ملک لیختن شٹائن (Liechtenstein) […]

پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ مشترکہ سلامتی و اجتماعی دفاع کیلئے متحد ہیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے صدر رجب طیب اردوان، حکومت اور ترک عوام کو یومِ فتح پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ 30 اگست غازی مصطفیٰ کمال اتاترک کی قیادت میں تاریخی فتح کی یاد دلاتا ہے، پاکستان ترک عوام کے ساتھ جرأت اور قومی عزم کی قابلِ فخر میراث کو خراجِ تحسین پیش کرتا […]

اللہ کی ناراضی کا سبب بننے والے کام 8 سال قبل چھوڑ دیئے تھے: اداکارہ لیلیٰ

  گفتگو کے دوران لیلیٰ نے اپنے ماضی کے بعض ایسے پرفارمنسز کا بھی ذکر کیا جنہیں آج وہ مناسب نہیں سمجھتیں۔   رئیلٹی شو میں اپنے ماضی کے بولڈ پرفارمنسز کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تقریباً آٹھ سال قبل انہوں نے ایسے کام چھوڑنے کا فیصلہ کیا جو ان کے مطابق […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P