Daily Archives

August 30, 2026

ماشکیل میں دہشتگردوں کی سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانے کی کوشش ناکام

سکیورٹی فورسز نے انتہائی بروقت اور مؤثر کارروائی کر کے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیا۔ سکیورٹی فورسز نے ماشکیل میں دہشت گردوں کی سرکاری تنصیبات کو نقصان پہنچانے کی کوشش ناکام بنا دی۔ سکیورٹی فورسز کی مؤثر جوابی فائرنگ سے دہشت گرد حواس باختہ ہو کر فرار ہونے پر مجبور ہوگئے، […]

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے مشترکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا

پاکستان، ترکیے اور سعودی عرب کے مشترکہ دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا۔ ترک وزارت خارجہ کے ذرائع کے مطابق اجلاس میں تینوں ممالک کے اعلیٰ حکام شرکت کریں گے جبکہ نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار استنبول پہنچ گئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ترک وزارتِ خارجہ کے […]

وزیراعظم شہباز شریف کل 3 روزہ سرکاری دورے پر کرغزستان روانہ ہوں گے

وزیراعظم شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر کل کرغزستان روانہ ہوں گے، جہاں وہ بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہانِ مملکت کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف 31 اگست اور یکم ستمبر کو ایس سی او سربراہانِ مملکت کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔ دورے کے دوران […]

ڈاکٹر محمد سلمان نے پمز کا چارج سنبھال لیا، انکوائری کمیٹی رپورٹ پر عملدرآمد ترجیح قرار

پمز کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد سلمان نے چارج سنبھال لیا اور کہا کہ انکوائری کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ پر عملدرآمد ترجیح ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر محمد سلمان نے کہا کہ حکومت نے اعتماد کرتے ہوئے یہ اہم ذمہ داری دی ہے، مشکل حالات میں چارج لیا، چیلنجز […]

نواز شریف سے وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات، عوامی مسائل کے فوری حل پر زور

صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف اور وزیراعظم میاں شہباز شریف سے آزادکشمیر کے نومنتخب وزیراعظم افتخار گیلانی نے ملاقات کی جس میں عوام کے مسائل کے فوری حل پر زور دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ‏اس ملاقات میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور سپیکر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی طارق فاروق بھی […]

افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کا ہلمند میں 9 طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

افغانستان میں طالبان کے خلاف مسلح مزاحمت کرنے والے گروہ افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے ہلمند میں 9 طالبان جنگجوؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر جاری بیان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران طالبان کے خلاف صوبہ ہلمند میں 2 کارروائیوں کا […]

دبئی کا میگا میوزک فیسٹیول اَن ٹولڈ نومبر میں دوبارہ رنگ جمائے گا

دبئی ایک بار پھر عالمی موسیقی اور تفریح کے بڑے میلے اَن ٹولڈ دبئی کی میزبانی کیلئے تیار ہے، جس کا نیا ایڈیشن 5 سے 8 نومبر 2026 تک دبئی پارکس اینڈ ریزورٹس میں منعقد ہوگا۔ سرکاری معلومات کے مطابق رواں سال فیسٹیول ’’ریٹرن ٹو ونڈر‘‘ کے تھیم کے تحت چار روز اور چار راتوں […]

لارڈز ٹیسٹ، محمد عباس نے انگلینڈ کیخلاف تاریخی اعزاز اپنے نام کرلیا

انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستان کے تجربہ کار فاسٹ باؤلر محمد عباس نے شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 57 رنز دے کر 5 انگلش کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھا دی۔ اس کارکردگی کے ساتھ محمد عباس لارڈز کے تاریخی میدان پر ایک اننگز میں 5 وکٹیں لینے والے […]

فیلڈ مارشل عاصم منیر سرکاری دورے پرترکیہ پہنچ گئے

فیلڈ مارشل و چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا یہ دورہ پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دفاعی و سٹریٹجک تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے تناظر میں اہم قرار دیا […]

دہائیوں پہلے عطیہ کی گئی رقم سے صحرا کو جنگل میں بدل دینے والی خاتون

ایک ریٹائر امریکی ٹیچر 26 سال بعد چین سے تعلق رکھنے والی کاشتکار خاتون سے دوبارہ ملا ہے۔ ایسا اس وقت ہوا ہے جب خاتون نے امریکی استاد کی جانب سے دیے جانے والے عطیے کی مدد سے ایک بنجر نظر آنے والے خطے کو سرسبز جنگل میں تبدیل کر دیا۔ 1999 میں امریکی شہری […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P