اپنی جلد کھجانے پر ہمیں مزہ کیوں آتا ہے؟
اگرچہ یہ ایک عام بات ہے لیکن بہت دلچسپ پہلو ہے کہ جِلد کھجانے پر ہمیں اچھا محسوس کیوں ہوتا ہے۔ دراصل اس کے پیچھے جسم کے اعصابی نظام اور دماغ کی کیمیائی سرگرمیوں کا ہاتھ ہوتا ہے۔ کھجلی کی اصل وجہ جلد کے nerve fibers ہوتے ہیں جو دماغ کو “خارش ہو رہی ہے” […]