Daily Archives

November 27, 2023

رہائی پانے والے یرغمالیوں نے حماس کے سلوک کو اچھا قرار دیا، اسرائیلی صحافی کا اعتراف

غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی کے دوران حماس کی جانب سے اب تک مجموعی طور پر 58 افراد کو رہا کرکے اسرائیل کے حوالے کیا گیا ہے۔ ان میں 39 اسرائیلی شہری، 17 تھائی، ایک فلپائنی اور ایک روسی نژاد اسرائیلی شہری شامل ہیں۔ گزشتہ 3 روز کے دوران رہا ہونے والے ان افراد […]

گڑفی کلو 30 روپے سستا ہو گیا

گنے کی کٹائی کا عمل اختتام پذیر ہونے کے بعد  گڑمنڈی میں قیمتوں میں 30 روپے کی کمی کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گڑمنڈی میں گڑ کی فی کلومیں 30 روپے کی کمی کے بعد نئی قیمت 200 روپے مقرر کی گئی ہے۔اس حوالے سے دکانداروں کا کہنا تھا کہ گڑفی کلو 200 روپےمیں فروخت […]

آئندہ عام انتخابات میں آزاد حیثیت سے ہی حصہ لوں گا، چوہدری نثار

سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ میں نے ہمیشہ عزت اور وقار کے ساتھ سیاست کی ہے، آئندہ عام انتخابات میں آزاد حیثیت سے ہی حصہ لوں گا۔   تفصیلات کے مطابق چکری میں حلقہ سے آئے ہوئے مختلف وفود سے ملاقاتوں کے دوران انہوں نے کہا کہ میری خدمت […]

بھارتی ریاست گجرات میں آسمانی بجلی گرنے سے 24 افراد ہلاک ، درجنوں زخمی

بھارتی ریاست گجرات میں آسمانی بجلی گرنے سے  24 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست گجرات میں 24 گھنٹوں میں 144 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔ طوفانی بارشوں سے کئی مکانات منہدم ہو گئے، آسمانی بجلی گرنے کے واقعات زیادہ تر کھیتوں اور میدانی علاقوں میں پیش آئے۔ […]

سیکیورٹی خدشات کے باعث پیغام رسانی ایپ کو پلے اسٹور سے ہٹا دیا گیا

معروف سرچ انجن گوگل نے پیغام رسانی کی ایپ آئی میسج کو سیکیورٹی خدشات پر اپنے پلے اسٹور سے ہٹا دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر صارفین سیکیورٹی مسائل سے بچنا چاہتے ہیں تو وہ اس ایپ کو ڈیلیٹ کردیں۔ نتھنگ چیٹ ایپ دو کمپنیوں […]

مضبوط کرنسی ہی ملکی ترقی کا ذریعہ بنتی ہے، اسحاق ڈار

پارلیمان کے ایوان بالا کے قائد سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مضبوط کرنسی ہی ملکی ترقی کا ذریعہ بنتی ہے، ہم سب کو مل بیٹھ کر مسائل کا حل نکالنا ہوگا۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ نواز شریف کے دور میں بلوم برگ پاکستانی کرنسی کی مضبوطی کی […]

یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات 7 روپے تک سستی ہونے کا امکان

یکم دسمبر سے پٹرولیم مصنوعات 7 روپے تک سستی ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کے حوالے سے ورکنگ کا آغاز کردیا گیا ہے۔ عالمی منڈی میں قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا […]

بَلّے پر فلسطین کا جھنڈا لگانے پر اعظم خان پر ’جرمانہ‘، پی سی بی کو تنقید کا سامنا

نیشنل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستانی بلے باز اعظم خان کی جانب سے بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا لگانے کے بعد مبینہ طور پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کرنے پر سینئر صحافی حامد میر اور سینیٹر مشتاق احمد نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پر سخت تنقید کرتے ہوئے وضاحت دینے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P