سولر پینل کی درآمد میں 69.5 ارب کی اوور انوائسنگ کا انکشاف، ایف بی آر کی رپورٹ تیار
2017 سے 2022 کے دوران سولر پینل کی درآمد میں 69 ارب 50 کروڑ روپے کی اوور انوائسنگ کا انکشاف، ایف بی آر نے رپورٹ تیار کرلی۔ رپورٹ کے مطابق 2017 سے 2022 کے دوران سولر پینل درآمد میں 69 ارب 50 کروڑ روپے کی اوور انوائسنگ کا انکشاف ہوا، اوور انوائسنگ 63 درآمد کنندگان […]