Daily Archives

August 26, 2024

کسی قسم کی دہشتگردی قبول نہیں، موسیٰ خیل واقعہ کی فوری تحقیقات کی جائیں: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے موسیٰ خیل میں مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کرنے کے دہشتگردانہ فعل کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کسی بھی قسم کی دہشتگردی قطعاً قبول نہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقے موسیٰ خیل…

آرمی چیف سے چین کی بری فوج کے سربراہ کی ملاقات، فوجی تعاون مضبوط بنانے پر گفتگو

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پیپلز لبریشن آرمی گراؤنڈ فورسز کے کمانڈر جنرل لی کیاومنگ نے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسی کے امور پر تفصیلی غور…

قوم اپنے بہادر سپوتوں کی قربانیوں کو فراموش نہیں کرے گی

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی مذمت کی ہے اور شہدا کے اہلخانہ کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔  ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ قوم اپنے بہادر سپوتوں کی قربانیوں کو…

بلوچستان؛ مسلح افراد نے ناکہ لگا کر 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا

موسیٰ خیل میں مسلح افراد نے شاہراہ پر ناکہ لگا کر مختلف گاڑیوں سے مسافروں کو اتارا اور 23 مسافروں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ایس پی موسیٰ خیل ایوب اچکزئی کے مطابق بین الصوبائی شاہراہ پر راڑہ شم کے قریب مسلح افراد نے ناکہ لگا کر مذموم…

حملہ آور ناراض بلوچ نہیں دہشتگرد ہیں، انہیں بھرپور جواب دیں گے، محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ حملہ آور ناراض بلوچ نہیں دہشت گرد ہیں، بلوچستان میں حملہ کرنے والے دہشت گردوں کو بھرپور جواب دیں گے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے حالات…

بلوچستان کے علاقے بولان سے 6 افراد کی لاشیں برآمد

لوچستان کے علاقے بولان سے 6 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ ٓاسٹیشن ہاؤس افسر (ایس ایچ او) ڈھاڈر پیر بخش بگٹی نے بتایا کہ 2 لاشیں تباہ شدہ پل کے نیچے دبی ہوئی تھیں جبکہ 4لاشیں قومی شاہراہ میں کولپور کےمقام پر ملی ہیں۔ ایس ایچ او کے…

ہم 100 سال تک لڑیں گے، سربراہ سوڈانی فوج

سوڈانی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ وہ امن مذاکرات میں شامل نہیں ہوں گے بلکہ 100 سال تک لڑیں گے۔ سوڈان کے اصل حکمران اور فوج کے سربراہ عبدالفتاح البرہان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت سوئٹزرلینڈ میں حریف نیم فوجی دستوں کے ساتھ امن مذاکرات میں…

سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 21 دہشتگرد جہنم واصل،14 اہلکار شہید

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 21 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا جبکہ کارروائیوں کے دوران 14 اہلکار وطن پر قربان ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 25 اور 26 اگست کی رات کو دہشت گردوں نے…

دہشتگرد پوری قوم ، انسانیت اور ترقی کے دشمن ہیں، اُنہیں کیفر کردار تک پہنچائیں گے، صدر

 صدر آصف علی زرداری نے بلوچستان میں کلیئرنس آپریشنز کے دوران جوانوں اور  مختلف واقعات میں معصوم شہریوں کی شہادت پر اظہار افسوس کیا ہے ۔  صدرمملکت  نے کہا ہے کہ دہشتگرد پوری قوم ، انسانیت اور ترقی کے دشمن ہیں، اُنہیں کیفر کردار تک…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P