مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کا دوران حراست تین کشمیریوں کی موت کی تحقیقات کا حکم
بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں دوران حراست تین کشمیریوں کی موت کے حوالے سے تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق بھارتی فوج کے اعلیٰ عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ شہریوں کی موت کے پیش نظر تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے۔ بھارتی فوج […]