Daily Archives

December 25, 2023

سوشل میڈیا کے فوائد اور نقصانات

آج کے جدید دور میں ٹیکنالوجی کے بغیر رہنا شاید ناممکن ہے اور اس میں سوشل میڈیا نے جو کردار ادا کیا ہے، وہ کسی سے بعید نہیں۔ تاہم سوشل میڈیا کے جہاں نقصانات ہیں، وہیں اس کے فوائد بھی ہیں۔ درج ذیل تحریر میں ہم سوشل میڈیا کے مثبت اور منفی اثرات، دونوں کے بارے میں گفتگو […]

اینویڈیا کا اسرائیل حماس جنگ سے متاثرہ اسرائیلی شہریوں کیلئے 15 ملین ڈالرز کا اعلان

ٹیکنالوجی کمپنی اینویڈیا (Nvidia) نے اسرائیل حماس جنگ سے متاثر ہونے والے شہریوں کیلئے 15 ملین ڈالر عطیے کا اعلان کیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق اینویڈیو نے اسرائیلی اور غیر ملکی غیر منافع بخش فلاحی تنظیموں کے ذریعے اسرائیل حماس جنگ سے متاثر ہونے والے شہریوں کی مدد کرنے کا اعلان کیا ہے جس […]

غزہ کی جنگ کی وجہ سے عالمی شپنگ انڈسٹری بحران کا شکار

غزہ کی جنگ کی وجہ سے عالمی شپنگ انڈسٹری بحران کا شکار ہوتی جارہی ہے۔ یمن سے تعلق رکھنے والی حوثی ملیشیا کی جانب سے شپنگ کمپنیوں کے مال بردار بحری جہازوں پر قبضوں نے شپنگ انڈسٹری کو مشکلات سے دوچار کردیا ہے، بحری جہاز ریڈ سی اور سوئز کینال کی طرف جانے سے گریز کر […]

دشمن ہمارے درمیان دراڑیں ڈالنے پر تلے ہیں ، متحد اور یکجان ہونا پڑے گا ، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ اسلام ہمیں امن اور دوستی کا سبق سکھاتا ہے ، بین المذاہب ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل عاصم منیر نے کرائسٹ چرچ راولپنڈی میں کرسمس کی تقریب میں شرکت کی ، آرمی چیف نے مسیحی برادری کو […]

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا بیٹے کی خاطر ایک ساتھ

پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور ان کی اہلیہ و بھارتی سابق ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ایک پیج پر آگئے۔ حال ہی میں متحدہ عرب امارات میں نجی اکیڈمی کی جانب سے تیراکی کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے اذہان مرزا ملک نے بھی […]

پاکستان ٹیم نے مشن امپاسبل، کیلیے کمر کس لی

پاکستان نے ’مشن امپاسبل‘ کیلیے کمر کس لی جب کہ میلبورن میں 42 برس بعد طویل فارمیٹ میں پہلی فتح کیلیے الیون میں بھی ردوبدل کا امکان موجود ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میلبورن میں منگل کی علی الصباح شروع ہورہا ہے، پرتھ میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں شکست فاش کی وجہ سے […]

غزہ میں جمعے سے اتوار کے دوران 16 اسرائیلی فوجی ہلاک

امریکی میڈیا نے اسرائیلی فوجی اہلکار کے حوالے سے رپورٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمعے سے اتوار کے دوران 16 اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی رپورٹ غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کی بڑھتی ہوئی ہلاکتوں کے موقع پر سامنے آئی ہے۔ اسرائیلی اہلکار کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی […]

غزہ میں معصوم شہریوں پر اسرائیلی حملوں کا خاتمہ ہونا چاہیئے، پوپ فرانسس

عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے غزہ میں شہریوں کی ہلاکتیں روکنے کا مطالبہ کیا۔  ویٹی کن سے عرب میڈیا کے مطابق پیر کو کرسمس کے موقع پر ویٹیکن میں خطاب کرتے ہوئے پوپ فرانسس نے کہا کہ معصوم شہریوں پر اسرائیلی حملوں کا خاتمہ ہونا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں قید […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P