Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

اپریل 25, 2024

سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

سعودی عرب نے دارالحکومت ریاض میں سفارتی کوارٹر میں پہلی بار شراب خانہ کھول دیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی حکومت سرکاری طور پر دارالحکومت میں شراب خانہ کھلنے کی تصدیق نہیں کی تاہم سفارتکاروں کو خصوصی ایپ کے ذریعے اجازت نامہ حاصل کرنا ہوگا۔ رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ کسی […]

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا مزدورں کے 400بچوں کو اعلیٰ تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلٰی اقامتی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا۔ محکمہ محنت و افرادی قوت ، لیبر ویلفیئر فنڈ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ لیبر ویلفیئر فنڈ […]

فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس

 اپوزیشن گرینڈ الائنس اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہمارا افواج سے کوئی اختلاف نہیں اور نہ ہی الائنس کسی ادارے کے خلاف نفرت پھیلانے کے لیے بنایا گیا، کوئی بھی ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چل سکتا۔ اسلام آباد میں اپوزیشن گرینڈ الائنس کے مختصر اجلاس […]

پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان

کستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف ذاتی وجوہات کی بنا پر کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کے تمام فارمیٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے بسمعہ معروف نے کہا کہ ’میں اپنی سب سے پسندیدہ کھیل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتی ہوں، یہ سفر یادگار رہا یہ یادیں […]

ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی

 انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر بیک فٹ پر رہا۔ جون تک غیرملکی قرضوں کی ادائیگیوں کے دباو اور معیشت میں ذرمبادلہ کی طلب بڑھنے کے باعث جمعرات کو بھی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اتارچڑھاو کے بعد محدود پیمانے پر اضافے کا […]

اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے کہا ہے کہ اگر ہمیں حق نہ دیا گیا تو حکومت کو گرائیں گے اور پھر اس بار اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے۔ اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان تحریک انصاف کے 28ویں یوم تاسیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے […]

پاکستان نے امریکہ کی ہیومن رائٹس پریکٹسز رپورٹ مسترد کر دی

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی ہیومن رائٹس پریکٹسز رپورٹ 2023ء کو مسترد کردیا۔ ترجمان محکمہ خارجہ کے مطابق رپورٹ کے مندرجات غیر منصفانہ ہیں، مندرجات غلط معلومات پر مبنی اور زمینی حقیقت سے بالکل ہٹ کر ہیں۔ واضح رہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے دو روز قبل […]

سینیٹ کا اجلاس: سینیٹر فیصل واوڈا اور مولانا واسع نے حلف اٹھا لیا

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں سینیٹ کا اجلاس ہوا، نومنتخب سینیٹر فیصل واوڈا اور سینیٹر مولانا واسع نے حلف اٹھا لیا۔ چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے نومنتخب سینیٹرز سے حلف لیا، سینیٹ میں ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی دستاویز پیش، سینیٹر اسحاق ڈار نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل کی دستاویز […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More