ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی ہیومن رائٹس پریکٹسز رپورٹ 2023ء کو مسترد کردیا۔
واضح رہے کہ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے دو روز قبل ہیومن رائٹس پریکٹسز رپورٹ جاری کی گئی تھی۔
Trending