Trending
- آج رات ایران پر انتہائی طاقتور حملہ کریں گے، ٹرمپ کا اعلان
- بلوچستان میں 23 ہڑتالی ڈاکٹر معطل، 25 کو شوکاز نوٹس
- لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب حملہ، ماہرہ خان کا شدید ردعمل
- لیڈر کی رہائی کیلئے احتجاج کریں مگر اداروں کو نشانہ نہ بنائیں: خواجہ آصف
- بنگلا دیش نے آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی
- کترینہ کیف اب دوبارہ فلموں میں کام کریں گی یا نہیں؟
- وفاقی وزراء حکومتی مشینری کے ذریعے جی بی الیکشن کے نتائج بدلنا چاہتے ہیں: ندیم افضل چن
- فیفا ورلڈ کپ کا آغاز، تین افتتاحی تقریبات کی پہلی تقریب آج میکسیکو میں ہوگی
- پاکستان میں غربت کی شرح 28.9 فیصد تک پہنچ گئی
- قرعہ اندازی میں کروڑ پتی بننے والے خوش نصیبوں کا اعلان
Daily Archives
ستمبر 22, 2024
چین: نوجوانوں میں بیروزگاری کی شرح 18.8 فیصد تک پہنچ گئی
چین میں معاشی ترقی سست روی کا شکار ہونے کے باعث نوجوانوں کی بیروزگاری کی شرح سال کی سب سے بلند ترین شرح 18.8 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ چینی قومی ادارہ شماریات (این بی ایس) نے بتایا ہے کہ جولائی میں 16 سے 24 سال کی عمر کے نوجوانوں میں بے روزگاری کی شرح […]
خلیج بنگال میں کشتی الٹنے سے 9 بھارتی ماہی گیروں کی ہلاکت کا خدشہ
خیلج بنگال میں طوفان کے باعث کشتی الٹنے سے 9 بھارتی ماہی گیر لاپتا ہوگئے جب کہ 8 افراد کو بچالیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق صوبائی حکومت کے معاون ڈائریکٹر برائے ماہی گیری سوراجیت بیگ نے بتایا کہ ڈوبنے والی کشتی میں 17 ماہی گیر سوار […]
بھارت نے پہلے ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کو 280 رنز سے شکست دے دی
چنئی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں روی چندرن ایشون کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت بھارت نے بنگلہ دیش کو 280 رنز سے شکست دے دی۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا، بھارتی ٹیم پہلی اننگز […]
لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جاسکتا، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے واضح کیا ہے کہ لبنان کو ایک اور غزہ بننے نہیں دیا جاسکتا، غزہ جنگ طویل ہوگئی ہے اور جنہوں نے غزہ جنگ شروع کی وہی اس کے ذمہ دار ہیں۔ سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ نے لبنان اسرائیل جنگ فوری روکنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے […]
کوئٹہ میں کانگو وائرس سے ایک اور مریض جاں بحق
کوئٹہ میں کانگو وائرس سے متاثر ایک اور مریض جاں بحق ہوگیا جس سے رواں سال بلوچستان میں کانگو سے اموات کی تعداد 9 ہوگئی جب کہ صوبے میں رواں سال رپورٹ کیسز کی تعداد 35 ہوگئی۔ کوئٹہ سے 16 سالہ خان محمد کو کان اور منہ سےخون آنے کی شکایت پر فاطمہ جناح ہسپتال […]
حزب اللہ کا اسرائیل پر بڑا حملہ، فوجی تنصیبات پر درجنوں راکٹ داغ دیے
اسرائیلی فوج نے لبنان پر 400 حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس کے جواب میں ایران کی حمایت یافتہ لبنانی تنظیم حزب اللہ نے شمالی اسرائیل میں رمت ڈیوڈ ایئربیس پر درجنوں راکٹ داغ دیے۔ غیر ملکی خبررساں اداروں ’رائٹرز‘ اور ’اے ایف پی‘ کی رپورٹس کے مطابق بیروت پر حملے کے بعد اسرائیل […]
ژوب میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ، تین اہلکار شہید
بلوچستان کے علاقے ژوب میں پولیس کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں انسداد دہشت گردی فورس کے تین اہلکار شہید ہوگئے۔ ژوب کے قریب گزشتہ رات پولیس کی گاڑی پر فائرنگ سے اے ایس آئی شہید اور تین اہلکار زخمی ہوئے تھے۔ مسلح افراد کی فائرنگ سے شہید اور زخمی اہلکاروں کو فوری طور […]
کوئٹہ میں دستی بم حملہ، 6 افراد زخمی
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کیے گئے ایک دستی بم حملے میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ دستی بم حملہ صوبائی دارالحکومت کے علاقے خاران میں مقامی ہوٹل کے قریب کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق نا معلوم دہشت گرد دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جب کہ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس سمیت دیگر قانون […]
ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکا، 51 افراد جاں بحق
ایران میں کوئلے کی کان میں گیس کے دھماکے کے نتیجے میں اموات کی تعداد 51 ہوگئی ہے اور متعدد افراد زخمی ہیں، دھماکے کے وقت کان میں 70 افراد موجود تھے۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی ارنا کے مطابق کوئلے کے کان میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں اموات کی تعداد میں اضافہ […]