Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

ستمبر 22, 2024

اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ نے عمران خان کو اسرائیل کا حمایتی قرار دیدیا

اسرائیلی اخبار یروشلم پوسٹ کے آرٹیکل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسرائیل کا حمایتی قرار دیا گیا۔ یروشلم پوسٹ نے اسرائیل کے اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے دعوؤں کی تصدیق کر دی۔ آرٹیکل میں لکھا گیا ہے کہ عمران خان اسرائیل مخالف بیان دینے کے باوجود اسرائیل سے بہتر تعلقات کے اشارے […]

سیکیورٹی وجوہات کے سبب پاک ایران بارڈر ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند

ڈپٹی کمشنر گوادر نے مکران کوسٹل ہائی وے کی بندش اور سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر پاک ایران بارڈر پر ہر قسم کی ٹریفک پر پابندی عائد کردی۔ ڈان نیوز کے مطابق پاک ایران بارڈر کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے جہاں یہ فیصلہ مکران کوسٹل ہائی وے کی بندش […]

عمران بارے یروشلم پوسٹ کا انکشاف افسوسناک ہے: شرجیل میمن

رہنما پیپلزپارٹی شرجیل میمن نے کہا ہے کہ عمران خان بارے یروشلم پوسٹ کا انکشاف افسوسناک ہے۔ اسرائیلی اخبار میں چھپنے والے آرٹیکل پر ردعمل دیتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ اسرائیل بانی پی ٹی آئی کی کھل کر حمایت کر رہا ہے، اسرائیل کہہ رہا ہے عمران خان اقتدار میں ہوئے تو […]

ٹی 20 میں قومی کرکٹر محمد عامر کی 350 وکٹیں مکمل

پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کی ٹی 20 میں 350 وکٹیں مکمل ہو گئیں۔ محمد عامر 350 ٹی 20 وکٹ لینے والے تیسرے پاکستانی باؤلر ہیں۔ قومی فاسٹ بولر نے آج کیربیئن پریمیئر لیگ کے دوران یہ سنگ میل عبور کیا، انہوں نے انٹیگا اینڈ باربادوا کی جانب سے گیانا کے خلاف 2 وکٹیں […]

سری لنکا: صدارتی انتخابات، کوئی بھی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نہ کرسکا

سری لنکا کے صدارتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی ہے۔ کولمبو سے خبر ایجنسی کے مطابق کوئی بھی امیدوار 50 فیصد ووٹ حاصل نہ کرسکا۔  خبر ایجنسی کے مطابق مارکسی نظریے کے حامی انورا کمارا 39.5 فیصد ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اپوزیشن رہنما ساجیت پریماداسا […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جا ئے گا

پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں دن اور رات کا دورانیہ آج 22 ستمبر کو لگ بھگ برابر ہو جائے گا۔ ماہرین کے مطابق رات اور دن کا دورانیہ سال میں دو بار 22 مارچ اور 22 ستمبر کو برابرہوتا ہے، آج بھی دن اور رات کا دورانیہ تقریباً 12،12گھنٹے پر محیط ہو گا۔ […]

کوئٹہ: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ، 50 سے زائد طلبا زیرحراست، نقل کے آلات برآمد

وائس چانسلر بولان میڈیکل یونیورسٹی ڈاکٹر شبیر لہڑی نے کہا کہ میڈیکل کالجز میں داخلوں کےلیے ہونے والے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوران 50 سے زائد طلبہ کو حراست میں لیا گیا ہے۔  انہوں نے کہا کہ طلباء و طالبات سے نقل میں استعمال کی جانے والی ڈیوائسز بھی برآمد کی گئی ہیں۔ نقل […]

آئینی ترامیم عوامی مفاد کا معاملہ، سیاست کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے، رانا تنویر

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب فتنہ دفن ہوگا اور ملک ترقی کرے گا۔  شیخوپورہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا تنویر حسین نے کہا کہ آئینی ترامیم عوامی مفاد کا معاملہ ہے اور اسے سیاست کی بھینٹ نہ چڑھایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ آئینی […]

برآمدات بڑھانے کیلئے ساڑھے 8 ارب کی منظوری دے دی گئی، جام کمال خان

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستانی برآمدات بڑھانے کےلیے 8 اعشاریہ 5 ارب روپے کی منظوری دی گئی ہے۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ ٹیکسٹائل، زراعت اور عالمی برانڈنگ کےلیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی برآمدات بڑھانے کےلیے 8 […]

یروشلم پوسٹ نے عمران خان کا دوغلاپن بے نقاب کر دیا: مریم اورنگزیب

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ یروشلم پوسٹ نے عمران خان کا دوغلاپن بے نقاب کر دیا ہے۔ اسرائیلی اخبار میں چھپنے والے آرٹیکل پر ردعمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ یروشلم پوسٹ نے عمران خان کو ہم خیال شخص قرار دیا، بانی پی ٹی آئی اسرائیل سے معمول […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More