Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Daily Archives

اپریل 22, 2026

وزیراعظم سے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی ملاقات، امن کوششوں پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہباز شریف سے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان کے مطابق ملاقات میں خطے کی موجودہ صورتحال اور امن کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم اور ایرانی سفیر کی ملاقات میں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار بھی شریک […]

جو لوگ تبدیلی کی خواہش رکھتے ہیں تو وہ اپنا شوق پورا کر سکتے ہیں ‘وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان عوام کو معیاری انفراسٹرکچر کی فراہمی اور ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے پرعزم ہے، اور محدود وسائل کے باوجود شفافیت، رفتار اور معیار کو یقینی بنایا جا رہا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کو یہاں چمن پھاٹک […]

حکومت بلوچستان کی امتحانی مراکز میں مرد افسران کے داخلے پرپاپندی

کوئٹہ : حکومت بلوچستان نے امتحانی مراکز میں مرد افسران کے داخلے پرپاپندی عائد کردی خواتین مراکز کی نگرانی صرف مجاز خواتین عملہ کرے گا۔جاری اعلامیے کے مطابق طالبات کے امتحانی مراکز میں کسی بھی صورت مرد افسران یا مانیٹرنگ کمیٹی کے مرد ارکان کو داخلے یا معائنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ حکام نے واضح […]

وزیراعلی میر سرفراز بگٹی نے کوئلہ پھاٹک تا چمن پھاٹک بلیک ٹاپ روڈ کا افتتاح کر دیا

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں شہری انفراسٹرکچر کی بہتری کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں میر سرفراز بگٹی نے کوئلہ پھاٹک تا چمن پھاٹک بلیک ٹاپ روڈ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر سیکرٹری مواصلات و تعمیرات بابر خان نے منصوبے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی بریفنگ کے […]

کوئٹہ,شہر اور گردونواح میں تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا آغاز

کوئٹہ(یو این اے )صوبائی دارالحکومت کوئٹہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں اچانک تیز ہواں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جس سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا اور موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ بارش کے آغاز کے ساتھ ہی شہر کے مختلف علاقوں میں ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگی […]

کوئٹہ اور چمن کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق، محکمہ صحت کا الرٹ جاری

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ اور سرحدی شہر چمن میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد محکمہ صحت نے ہنگامی بنیادوں پر الرٹ جاری کرتے ہوئے حفاظتی اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق رواں ماہ صوبے کے مختلف حصوں سے مجموعی طور […]

بلوچستان میں موٹروے اور شاہراہوں کی بہتری کے لیے مشترکہ اقدامات پر اتفاق

کوئٹہ(یو این اے )بلوچستان میں قومی شاہراہوں پر ٹریفک نظام کی بہتری اور حادثات کی روک تھام کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں پارلیمانی سیکرٹری ٹرانسپورٹ میر لیاقت لہڑی اور ڈی آئی جی موٹروے بلوچستان ڈاکٹر قریش خان کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں صوبے بھر میں ٹریفک مینجمنٹ کو […]

سنجاوی,ضلعی انتظامیہ کا پوست کی کاشت کے خلاف بڑا کریک ڈان، 60 ایکڑ فصل تباہ

کوئٹہ(یو این اے )ڈپٹی کمشنر ضلع زیارت عبدالقدوس اچکزئی کی خصوصی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر سنجاوی شیر شاہ غلزئی نے پوست (افیون) کی کاشت کے خلاف تحصیل سنجاوی میں ایک جامع اور کامیاب آپریشن کیا ہے۔ اس کارروائی کے دوران ایس ایچ او تھانہ سنجاوی سجاد احمد کی سربراہی میں پولیس کی بھاری نفری نے […]

ڈیرہ بگٹی‘ محکمہ لائیو اسٹاک نے فوری اقدامات کرتے ہوئے مفت علاج اور ویکسینیشن مہم شروع کر دی

ڈیرہ بگٹی کے علاقے سنگسیلاح اور گردونواح میں مال مویشیوں کی پراسرار بیماری کے پیش نظر محکمہ لائیو اسٹاک نے فوری اقدامات کرتے ہوئے مفت علاج اور ویکسینیشن مہم شروع کر دی۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سنگسیلاح میں مال مویشیوں کی اموات کی خبریں سامنے آنے کے بعد ڈپٹی ڈائریکٹر لائیو اسٹاک محمد کھتران نے […]

اوستہ محمد میں گوٹھ بتھیانی کے مکینوں نے بکریاں، گندم کی بوریوں کو آگ لگانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

اوستہ محمد(آن لائن) اوستہ محمد میں گوٹھ بتھیانی کے مکینوں نے بکریاں، گندم کی بوریوں کو آگ لگانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین کاکہنا تھا کہ پولیس چوری ڈکیتی کی وارداتیں روکنے کی بجائے شریف شہریوں کو تنگ کرنے اور ان کو نقصان پہنچانے پر تلی ہوئی ہے بکریاں، گندم کی بوریوں کو آگ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More