ملک کو غیر جمہوری طرز عمل سے چلانے کے نتیجے میں حالات خراب ہوئے، لشکری رئیسانی
کوئٹہ( پ ر )بلوچستان گرینڈ الائنس کے سربراہ و قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 263 سے امیدوار نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے کہا ہے کہ ملک کو غیر جمہوری طرز عمل سے چلانے کے نتیجے میں حالات خراب ہوئے ،جمہوری نظام کو شفاف طریقے سے آگے بڑھا کر ملک کو داخلی و […]