غزہ کے پناہ گزین کیمپ میں فلسطینی جوڑے کی شادی
غزہ کے جنگ زدہ علاقے میں موجود پناہ گزین کیمپ میں ایک فلسطینی جوڑے نے شادی کرلی۔ رفح کے پناہ گزین کیمپ میں جوڑے کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی، جس میں دولہا محمد الغندور اور اس کی دلہن کے رشتہ دار اور قریبی عزیز شریک ہوئے۔ اس تقریب میں دولہا اور دلہن کے رشتہ […]