Daily Archives

November 19, 2023

یہود مخالف بیان کی حمایت پر ایلون مسک پر تنقید، ایکس کو اشتہارات دینے پر پابندی

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس(سابقہ ٹوئٹر) کے مالک ایلون مسک کی جانب سے یہودی مخالف پوسٹ کی حمایت کی وائٹ ہاؤس نے شدید مذمت کی ہے اور والٹ ڈزنی سمیت اہم کمپنیوں نے ایکس کو اشتہارات دینے پر پابندی عائد کردی ہے۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق…

غزہ میں 44 روز سے اسرائیلی حملے جاری، 5500 بچوں سمیت 13 ہزار فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی جارحیت 44 ویں روز بھی جاری ہے اور 7 اکتوبر سے اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد13 ہزار ہوگئی ہے۔ غزہ میڈیا آفس کے غزہ پر7 اکتوبرسےجاری اسرائیلی بمباری سے 13ہزار فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ غزہ میڈیا آفس کا کہنا ہے کہ شہدا میں…

دنیا کا وہ مقام جہاں نومبر میں غروب ہونے والا سورج دوبارہ جنوری میں طلوع ہوگا

امریکی ریاست الاسکا کے ایک قصبے میں 18 نومبر کو غروب ہونے والا سورج اب جنوری کے آخر میں طلوع ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق قصبے میں 18 نومبر کو رواں سال آخری بار سورج غروب ہوا۔ الاسکا کے اس قصبے میں 23 جنوری 2024 تک رات کی تاریکی…

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 4 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی ہیں۔ عالمی میڈیا کے مطابق لندن برینٹ آئل کی قیمت 3 ڈالر 79 سینٹس کمی کے بعد 77 ڈالر 52 سینٹس فی بیرل پر آ گئی جبکہ دسمبر کے لئے امریکی خام تیل کے سودے 3 ڈالر 71 سینٹس کمی…

شکیب الحسن نے سیاست میں بھی قدم رکھ دیا، 7 جنوری کو الیکشن لڑنے کا امکان

بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے کپتان شکیب الحسن نے باضابطہ طور  پر سیاست میں قدم رکھ دیا اور  ان کی جانب سے حکمران جماعت عوامی لیگ کی طرف سے 7 جنوری کو الیکشن لڑنے کا امکان ہے۔ بنگلادیشی اخبار ڈھاکہ ٹریبیون کی رپورٹ کے مطابق شکیب الحسن نے عوامی…

مولانا فضل الرحمان ایک بار پھر 5 سال کیلئے جے یو آئی کے امیر منتخب

مولانا فضل الرحمان ایک بار پھر 5 سال کیلئے جے یو آئی کے امیر منتخب ہوگئے ہیں۔ ترجمان جے یوآئی کے مطابق مولانا عبدالغفور حیدری کو جے یو آئی کا جنرل سیکریٹری منتخب کرلیا گیا ہے۔ دونوں کے انتخاب کا فیصلہ جے یوآئی کی مرکزی مجلس عمومی…

گھروں کی فضا صاف کرنے والے ایئر فلٹرز غیر مؤثر قرار

ایئر فلٹر کے متعلق خیال کیا جاتا ہے کہ یہ ہمارے گھر کی فضا کو صاف کرتا ہے لیکن ایک نئی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ یہ آلہ ہوا کے سبب پھیلنے والے وائرس کے خطرات میں کمی نہیں لاتا۔ برطانیہ کی یونیورسٹی آف ایسٹ اینگلیا کے محققین کے مطابق…

حماس کا فیسٹیول پر حملے کا ارادہ نہ تھا، اموات کی ذمہ دار صیہونی فورسز ہیں: اسرائیلی رپورٹ کا انکشاف

7 اکتوبر کے حماس حملوں سے متعلق اسرائیلی تحقیقاتی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حماس کے جنگجوؤں کامیوزک فیسٹیول پر حملے کا کوئی منصوبہ نہیں تھا، اسرائیلی شہریوں کی اموات کی ذمہ داری صیہونی فورسز پر عائد ہوتی ہے۔ اسرائیلی اخبار کے مطابق…

مالدیپ نے بھارت کو باضابطہ طور پر ملک سے اپنی فوج نکالنے کا کہہ دیا

مالدیپ کے صدر محمد معیزو نے بھارت سے باضابطہ طور پر اپنے ملک سے بھارتی فوجی اہلکاروں کو واپس بلانے کی درخواست کردی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد معیزو نے کہا ہے کہ اُن کی حکومت ملک کے اسٹریٹیجک اہمیت والے علاقے سے بھارتی فوج کو…

یمن کےحوثیوں نے بحیرہ احمر میں اسرائیلی تاجر کا بحری جہاز اغوا کرلیا

یمن کے حوثیوں نے بحیرہ احمر میں اسرائیلی تاجر کا بحری جہاز اغوا کرلیا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق ترکیے سے بھارت جانے والے جہاز پر عملے کے 52 افراد موجود ہیں، برطانوی کمپنی کا رجسٹرجہاز اسرائیلی ٹائیکون کی جزوی ملکیت ہے۔ اسرائیلی میڈیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P