بھارت کی شکست پر انوشکا افسردہ، شوہر کو گلے لگانے کی تصویر وائرل
بھارت کی آسٹریلیا سے شکست کے بعد بالی ووڈ اداکارہ انوشکا شرما کی اپنے شوہر ویرات کوہلی کو گلے لگانے کی تصویر وائرل ہوگئی۔ احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں آسٹریلیا ورلڈکپ کے فائنل میں بھارت کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر چیمپیئن بن گیا۔ میچ میں بھارتی ٹیم آخری اوور میں 240 […]