سابق وفاقی وزیرعلی نوازاعوان نے بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا
تحریک انصاف کے لیے ایک اور بڑا سیاسی جھٹکا، سابق وفاقی وزیر اور رہنما پی ٹی آئی علی نواز اعوان استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے۔ پی ٹی آئی سے تعلق رکھنےو الے سابق وفاقی وزیر علی نواز اعوان منظر عام پرآگئے۔ انہوں نے لاہور میں ستحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیرترین اور صدر […]