ترقیاتی منصوبوں پر سرکاری خزانہ سے کروڑوں روپے خرچ بھی ہو جاتے ہیں ،گورنر بلوچستان
کوئٹہ(یو این اے )گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا کہ سرکاری اور پرائیویٹ ادارے متعدد ترقیاتی منصوبے تیار بھی کرتے اور ان پر عملدرآمد بھی ہوتا ہے لیکن درست ادراک اور مناسب منصوبہ بندی کے فقدان کے باعث ان مثبت عام آدمی پر نظر نہیں آتے اور بجٹ بڑا حصہ ہر سال ضائع […]