Daily Archives

December 18, 2023

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافے کے ساتھ مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3ڈالر کے اضافے سے 2043ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں پیر کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت […]

اسلام آباد نے بلوچستان کو پاکستان سمجھا ہی نہیں، آصف زرداری

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اسلام آباد نے بلوچستان کو پاکستان سمجھا ہی نہیں مگر ہمارے لیے پہلے بلوچستان ہے اور باقی صوبے بعد میں۔ انتخابی مہم کے سلسلے میں تربت میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری نے کہا کہ بلوچستان کو پاکستان […]

سابق نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان

سابق نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ تربت میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن کے دوران سرفراز بگٹی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا،کنونشن میں پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری ، ثنا اللہ زہری سمیت دیگر اراکین نے شرکت کی۔ اس موقع […]

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں 4 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا

اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے میں ایک چھاپا مار کارروائی کے دوران اندھا دھند فائرنگ کرکے 4 فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ کے ساتھ ساتھ مغربی کنارے میں بھی اپنی جارحیت کا بازار گرم کر رکھا ہے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں نہتے فلسطینیوں […]

شمسی شعلوں سے دنیا کے ریڈیو مواصلات متاثر

 2017 کے بعد سے سورج کی سطح پر بھڑکتے شعلوں میں رواں ماہ ایک بارمزید شدت پائی گئی جس کی وجہ سے دنیا میں ریڈیو مواصلات تک متاثر ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق چند دن قبل امریکی خلائی ایجنسی ناسا  کی ٹیلی اسکوپ نے شمسی شعلوں کا مشاہدہ کیا۔ اسپیس ویدر پریڈکشن سینٹر (ایس ڈبلیو […]

کرکٹ آسٹریلیا کا باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران میلہ سجانے کا اعلان

 آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران کرکٹ میلہ لگانے کا اعلان کردیا۔ باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے میلبرن کرکٹ گراونڈ (ایم سی جی) کے باہر پاکستان فین زون کو کرکٹ میلہ کا نام دیا گیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق کرکٹ میلہ ایم سی جی کے گیٹ نمبر […]

میکسیکو؛ کرسمس کی مرکزی تقریب سے قبل پارٹی میں فائرنگ سے 12 ہلاک

شمالی امریکی ملک میکسیکو میں کرسمس کی مرکزی تقریب سے قبل پارٹی پر حملے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق گواناجواتو ریاست کے حکام  کے مطابق 6 سے زائد مسلح افراد نے کرسمس سے پہلے ایک روایتی تقریب میں شریک افراد پر فائرنگ کردی۔ حکام نے فائرنگ کے نتیجے […]

نومبر میں 15 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی، اسٹیٹ بینک

رواں مالی سال کے ابتدائی پانچ مہینوں میں بیرونی سرمایہ کاری 21 فیصد بڑھی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق رواں سال نومبر میں ملک میں 15 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی۔ ملکی نجی شعبے میں 15 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی اور سرکاری شعبے سے 30 […]

کوئی سیاسی جماعت اس وقت پیپلز پارٹی کی مخالف نہیں، بلاول بھٹو زرداری

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کوئی سیاسی جماعت اس وقت پیپلز پارٹی کی مخالف نہیں، سیاسی جماعتوں کے دروازے بات چیت کےلیے ہمیشہ کھلے رہتے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہماری حکومت بنے گی تو سب […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P